عمران خان کو پوری قوت کیساتھ اقتدار پر بٹھایا گیا مگر اس نے کچھ نہیں کیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو پوری قوت کے ساتھ اقتدار پر بٹھایا گیا مگر عمران خان نے کچھ نہیں کیا اور پاک فوج کی کاوشوں کو ضائع کیا الٹا 60 ارب کی سرمایہ کاری کرنے والے دوست ملک چین پر الزامات عائد کرکے سی…
