Daily Archives

January 17, 2023

حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا

 اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ گیس کی قیمت نہ بڑھانے سے قومی خزانے پر بوجھ پڑ رہا ہے، مہنگی گیس لے کر صارفین کو سستی گیس نہیں دے سکتے،مناسب وقت میں گیس کی قیمت بڑھانی ہوگی۔  سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق…

جعلی بینک اکاؤنٹس کیسز، 21 میں سے 14 ریفرینسز نیب کو واپس

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیسز میں 21 میں سے 14 ریفرینسز نیب کو واپس بھیج دئیے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت نے عبدالغنی مجید کے خلاف جعلی بینک اکاونٹس کا 14 واں ریفرنس واپس کردیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے…

پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور کے پی اسمبلی کی ممکنہ تحلیل عدالت میں چیلنج

 اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے پہلے کسی قسم کا عوامی ریفرنڈم نہیں کروایا گیا جبکہ اسمبلی کی…

پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور کے پی اسمبلی کی ممکنہ تحلیل عدالت میں چیلنج

 اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممکنہ تحلیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے پہلے کسی قسم کا عوامی ریفرنڈم نہیں کروایا گیا جبکہ اسمبلی کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کیلیے سمری آج ارسال کرینگے، وزیراعلیٰ محمود خان

 پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے واضح کیا ہے کہ صوبائی اسمبلی کی تحلیل کے لیے سمری آج ہی ارسال کریں گے۔ صوبائی کابینہ کے 86ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ چار سال انتہائی خوش اسلوبی سے گزرے جس کے لیے تمام…

فیروز خان نے الزامات لگانے والی شوبز شخصیات کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

کراچی: پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیروز خان نے متعدد شوبز شخصیات کو ہتک عزت کا نوٹس ارسال کر دیا۔ سوشل میڈیا پر فیروز خان نے قانونی نوٹس کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے خود پر بےبنیاد اور من گھڑت الزامات لگانے والے افراد…

ملالہ یوسفزئی آسکرز کیلئے نامزد امریکی فلم کی شریک پروڈیوسر بن گئیں

نیویارک: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی آسکرز کیلئے نامزد ہالی ووڈ فلم ’اسٹرینجر ایٹ دی گیٹ‘ کی شریک پروڈیوسر بن گئیں۔ آسکرز کیلئے نامزد پاکستانی فیچر فلم ’جوائے لینڈ‘ کے بعد ملالہ یوسفزئی کو امریکی دستاویزی فلم ’اسٹرینجر ایٹ دی گیٹ‘…

کپتانی زیرِ تنقید؛ بابر کے کندھے پر سپورٹ کا مضبوط ہاتھ آگیا

  کراچی: بابر اعظم کی کپتانی ان دنوں زیرتنقید ہے جب کہ اس مشکل وقت میں ان کے کندھے پر سپورٹ کا مضبوط ہاتھ آ گیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکو دبئی میں خصوصی انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہا کہ موجودہ…

کیویز کیخلاف سیریز سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

نئی دہلی: بھارت کے دائیں ہاتھ کے بلےباز شریاس آئیر انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں تصدیق کی گئی ہے کہ کمر میں چوٹ کے باعث…