Daily Archives

January 4, 2023

کالعدم ٹی ٹی پی کو میز پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے، جس کی پہلی شرط یہ ہے کہ وہ ہتھیار ڈالیں اور خود کو قانون کے تابع کریں۔ رانا ثنااللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کی…

1947 سے ابتک صدور و وزرائے اعظم نے توشہ خانہ سے کتنے تحفے لیے؟ عدالت نے جواب مانگ لیا

 اسلام آباد: سن 1947 سے اب تک وزرائے اعظم اور صدور نے توشہ خانہ سے کتنے تحفے لیے؟ حکومت بتائے گی یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو ایک ماہ میں جواب دینے کا حکم دے دیا۔  اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 26…

لوگ مرغی کھانا چھوڑ دیں، اس کی فیڈ مضر صحت ہے، وزیر تحفظ خوراک

 اسلام آباد: وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ آسلام آباد میں 17 ہزار آٹے کے بیگز کا شارٹ فال ہے، صرف اسلام آباد کی حد تک آٹے کی قیمت کے حوالے سے جوابدہ ہوں۔ وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ نے اسلام…

پاکستانی عمرہ زائرین جدہ ایئرپورٹ پر دو دن سے محصور، کھانا اور پانی بھی ختم

لاہور / جدہ: سعودی ائیر لائن کی پرواز کی منسوخ ہونے سے جدہ ایئرپورٹ پر پاکستانی عمرہ زائرین کی بڑی تعداد پھنس گئی۔  سعودی ائیر لائن ایس وی 738 نے 350 عمرہ زائرین کو 3 جنوری کو پاکستان لیکر آنا تھا تاہم خراب موسم کے باعث ایئرلائن حکام نے…

وفاق سے کہا خیرات نہیں، این ایف سی میں اپنا حصہ مانگ رہے ہیں، عبدالقدوس بزنجو

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مالی اور گندم کے بحران کے حل کیلئے وفاق تاحال سرد مہری کا مظاہرہ کررہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کے مالی اور گندم کے بحران پر وزراء سے بات…

اداکاراؤں کی کردار کشی کرنے والے عناصر کیخلاف ایف آئی اے کارروائی کرے، وزیر اطلاعات

 اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستانی اداکاراؤں کی کردار کشی کرنے والے عناصر کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایف آئی اے سے ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ بدتمیزی، بدتہذیبی اور…

یمنیٰ زیدی ڈراموں سے مقبولیت کے بعد فلموں کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یمنیٰ زیدی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی پہلی فلم کا پرومو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی ہے کہ وہ جلد نئی فلم ’نایاب‘ میں…

کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان نے 9 وکٹوں پر 407 رنز بنالیے

  کراچی: سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 407 رنز بنالیے۔ تیسرا روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز قومی ٹیم نے 3 وکٹوں…

چاہتے ہیں دوسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن ثابت ہو، کیوی وکٹ کیپرv

کراچی: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر ٹام بلنڈیل نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ کراچی میں کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن ثابت ہو۔ تیسرے روز کے کھیل کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے لحاظ سے نیشنل اسٹیڈیم پرفلیٹ…

مودی سرکار کی مسلمانوں کے 5 گھر اور 3 مساجد کو مسمار کرنے کی تیاریاں مکمل

نئی دہلی: مودی حکومت نے ہائی کورٹ کے فیصلے کی آڑ میں 50 ہزار مسلمانوں کو بے گھر کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے جس کی ابتدا کل سے کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں 4 ہزار گھر، مساجد اور اسپتالوں کو مسمار کیا جائے گا…