اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب
نیویارک: متحدہ عرب امارات اور چین نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے زبردستی داخل ہونے پر پیدا ہونے والی صورت حال پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب
کرلیا جو جمعرات کے روز متوقع ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سخت گیر دائیں بازو کے اسرائیلی…
