Daily Archives

January 3, 2023

پنجاب حکومت کا بازار جلد بند کرنے سے متعلق وفاق کا حکم ماننے سے انکار

 لاہور: پنجاب حکومت نے بازار جلد بند کرنے سے متعلق وفاق کا حکم ماننے سے انکار کردیا اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ ہم خود کریں گے اور تمام اسٹیک ہولڈر سے مشاورت کے بعد کریں گے۔  وفاقی کابینہ نے توانائی بچت پلان کے تحت بازار، شادی ہالز اور…

8 ماہ میں مہنگائی 45 فیصد بڑھ گئی، پی ٹی آئی کا حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری

 اسلام آباد: تحریک انصاف نے موجودہ حکومت کے 8 ماہ کے دوران مہنگائی کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کردیا جس میں بتایا گیا ہے کہ اس دوران مہنگائی میں 45 فیصد تک اضافہ ہوا۔  پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت کے آٹھ ماہ کی کارکردگی پر…

توانائی بچت پروگرام، ہوٹل مالکان کا وزیراعظم ہاؤس کے گھیراؤ کا عندیہ

 راولپنڈی: توانائی بچت پروگرام کے تحت رات آٹھ بجے کاروبار بند کرنے کے فیصلے کو ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایکشن کمیٹی نے مسترد کردیا، ہوٹل مالکان نے وزیراعظم ہاؤس کا گھیراو کرنے کی دھمکی دے دی۔ صدر ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن محمد فاروق…

حلقہ بندیوں کے معاملے پر ایم کیو ایم کا 9 جنوری کو احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان

  کراچی: قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ووٹر لسٹوں کو مسترد کرتے ہوئے متنازع حلقہ بندیوں کے خلاف 9 جنوری کو احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا، جس میں شرکت کیلیے پی ایس پی ، فاروق ستار سمیت دیگر مہاجر…

بحرین اور دبئی سے آنے والے مسافروں سے 70 تولے سونے کی اینٹیں برآمد

 پشاور: باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے بیرون ملک سے آنے والے دو مسافروں کے قبضے سے مجموعی طور پر 70 تولے سونے کی اینٹیں برآمد کرلیں۔  بحرین اور دبئی سے باچا خان ایئرپورٹ پہنچنے والے دو مسافروں کے سامان کی جب کسٹم حکام نے…

پرامن جمہوری لوگ ہیں، تشدد کر کے ہمیں غیر قانونی اقدامات پر مجبور کیا جا رہا ہے، مولانا ہدایت…

کوئٹہ  حق دوتحریک کے قائد ،جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ گوادرکو محصور کرکے کرفیو جیسا ماحول شہریوں وعوام کو خوف وہشت میں رکھا گیا ہے ۔26دسمبر9دنوں سے گوادر آپریشن تاحال جاری ہے گوادر محاصرے…

صوبائی حکومت عسکریت پسندوں کا قلع قمع کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے، ضیا اللہ لانگو

اسلام آباد  صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے قومی سلامتی کے حالیہ میٹنگ میں تمام تخریب کار تنظیموں کے خلاف کارروائی کے اقدامات کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت عسکریت پسندوں کا قلع قمع کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے صوبہ…

الزامات لگانا آسان لیکن ثبوت پیش کرنا مشکل ہوتا ہے، فرح عظیم شاہ کا ڈاکٹرعبدالمالک کے بیان پر ردعمل

کوئٹہ  ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ الزامات لگانا بہت آسان ہوتا ہے لیکن ثبوت پیش کرنا مشکل ہوتا ہے ایسے الزامات تو ڈاکٹر عبدلمالک کی حکومت میں بھی لگتے رہے ہیں بحرحال ڈاکٹر مالک صاحب جیسے سینئر سیاستدان سے اس قسم کے بے…

نوشکی، ایک شخص کی لاش برآمد

نوشکی: نوشکی اسٹیشن کے مقام پر موٹر گیراج سے کام کرنے والے مزور کی لاش برآمدکر لی گئی۔ اطلاعات کے مطابق نوشکی قومی شاہراہ پر اسٹیشن کے مقام پر موٹر گیراج کے بند کمرے سے سراج احمد نا می شخص لاش برآمد ہوئی جو گیراج میں کام کرنے والے مزدور کا…

نصرت فتح علی خان کا نام تاریخ انسانی کے 200 عظیم ترین گلوکاروں میں شامل

نیویارک: امریکہ کے معروف جریدے رولنگ اسٹون نے لیجنڈری پاکستانی گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کو تاریخ انسانی کے 200 عظیم ترین گلوکاروں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ رولنگ اسٹون نے استاد نصرت فتح علی خان کا تعارف کراتے ہوئے انہیں ’شہنشاہ…