اہم خبریںبلوچستان

نوشکی، ایک شخص کی لاش برآمد

نوشکی: نوشکی اسٹیشن کے مقام پر موٹر گیراج سے کام کرنے والے مزور کی لاش برآمدکر لی گئی۔ اطلاعات کے مطابق نوشکی قومی شاہراہ پر اسٹیشن کے مقام پر موٹر گیراج کے بند کمرے سے سراج احمد نا می شخص لاش برآمد ہوئی جو گیراج میں کام کرنے والے مزدور کا بتایا جاتا ہے،مزدور کا کمرہ بند ہونے پر کمرے کا دروازہ توڑ کر لاش برآمد کی گئی،لاش کو ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button