Daily Archives

January 2, 2023

قومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز کی منظوری دیدی

 اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے ایک بار پھر ملک کو معاشی بحران سے نکالنے اور دہشت گردی سے پاک کرنے کا عزم کیا ساتھ ہی انسداد دہشت گردی کے لیے مختلف فیصلوں کی منظوری بھی دی ہے۔  وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی 40 واں…

تحریک انصاف نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کیخلاف صدر مملکت کو خط لکھ دیا

  کراچی: پاکستان تحڑیک انصاف کے رہنماء خرم شیرزمان نے کہا ے کہ کامران ٹیسوری وفاقی نمائندے کے بجائے ایم کیوایم کے نمائندے کےطور پر کام کررہے ہیں۔ انہوں نے گورنر ہاؤس سندھ میں جاری سیاسی سرگرمیوں کے خلاف صدر مملکت کو مراسلہ لکھا جس میں…

آئی ایم ایف، سودی پالیسیوں کے سبب ملک دیوالیہ ہونے کے قریب آگیا، سراج الحق

 پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مرکزی اور صوبائی حکومتوں کے اقدامات کی وجہ سے صوبہ خیبرپختونخوا غیر محفوظ ہوچکا ہے۔ المرکز الاسلامی پشاور میں صوبائی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بدامنی کی…

جنوبی پنجاب سے کراچی آکر لوٹ مار کرنے والے دو ڈکیت گرفتار

  کراچی: سمن آباد پولیس نے بینک اور اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے والے شہریوں کے ساتھ لوٹ مار کرنے والے گروہ کے 2 کارندوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ، چار موبائل فونز اور ایک رکشہ برآمد کرلیا۔  ملزمان اللہ وسایا عرف واسو اور فقیر بخش…

پرانا ماسٹرز اور گریجویشن پروگرام بحال نہیں ہوگا، ایچ ای سی

  کراچی: اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں پرانے ماسٹر پروگرام اور دو سالہ گریجویشن پروگرام کی بحالی کے تمام امکانات کو مسترد کردیا۔  اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان نے سندھ سمیت ملک بھر میں پرانے ماسٹر پروگرام اور دو سالہ…

اجے دیوگن نے ’سنگم 3‘ کی کہانی کو ’آگ‘ قرار دے دیا

 ممبئی: بھارتی اداکار اجے دیو گن نے ’سنگم‘ سیریز کی تیسری فلم کی کہانی کو ’آگ‘ قرار دیا ہے۔ ڈائریکٹر روہت شیٹی کی طرف سے گزشتہ ماہ ’سنگم‘ سیزیر کی تیسری فلم ’سنگم اگین‘ کو بنانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ نئی فلم میں بالی وڈ کے ایکشن ہیرو…

ہم جنس پرست خواتین پر مبنی متنازعہ پاکستانی فلم کا ٹیزر جاری

  کراچی: خواتین کی ہم جنس پرستی پر مبنی متنازعہ پاکستانی فلم کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ فلم ’بھیتر: اے لو اسٹوری‘ کے ہدایت کار مظہر معین ہیں جبکہ اسے ماہر کمال نے تحریری شکل دی ہے۔ خواتین کی ہم جنس پرستی کے گرد گھومتی فلم کی کاسٹ میں…

ڈسٹرکٹ اور زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کو باضابطہ طور پر بحال کردیا گیا

  کراچی: ڈیپارٹمنٹس، سروسز آرگنائزیشنز، ریجنز اور ڈسٹرکٹ، زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کو باضابطہ طور پر بحال کردیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق اب قائداعظم ٹرافی میں 16 ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز حصہ لیں گی اور اگست سے شروع ہونے والے سیزن 2023-24 میں…

کراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف چھ وکٹوں پر 309 رنز بنا لیے

  کراچی: سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف چھ وکٹوں کے نقصان پر 309رنز بنا لیے۔ پہلا روز دوسرے سیشن میں اوپنر ڈیون کانوے نے سنچری مکمل کی لیکن چائے کے وقفے کے بعد ڈیون کانوے 122 رنز کی اننگز کھیل کر…

یوکرین کا میزائل حملے میں 400روسی فوجی مارنے کا دعویٰ

کیف: یوکرین نے ایک میزائل حملے میں 400 روسی فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ کیاہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کے مکیوکا شہر میں ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا جہاں بڑی تعداد میں روسی فوجی موجود تھے۔ دوسری…