Daily Archives

May 7, 2021

طارق جمیل کی جِم میں ایکسرسائز کرتے ویڈیو وائرل

معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل کی جم میں ایکسرسائز کرتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے اپنے کپڑوں کے برانڈ کی وجہ سے ناقدین کی تنقید کا شکار ہونے والے مولانا طارق جمیل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ وائرل ہونے…

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز پاکستان میں کرانے کے امکانات ختم

پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز پاکستان میں کرانے کے تمام امکانات ختم ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے شعبہ لاجسٹک نے کراچی میں ہوٹلز کی بکنگ بھی کینسل کرادی ہے اور اب لیگ کے میچز یو اے ای میں ہی کرانے پر توجہ…

اسرائیلی فوجی اڈے کے نزدیک 2 فلسطینی نوجوان شہید، ایک زخمی

غزہ: اسرائیل میں فوجی اہلکاروں نے آرمی بیس کے نزدیک فلسطینی نوجوانوں پر گولیاں برسادیں جس کے نتیجے میں 2 نوجوان شہید اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے پر اسرائیلی فوجی اڈے کے نزدیک اہلکاروں کی فائرنگ سے دو…

امریکا کا اپنے فوجیوں کی بحفاظت انخلا کیلیے لڑاکا طیارے افغانستان بھیجنے کا فیصلہ

امریکا نے افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کی بحفاظت اپنے ملکوں کو واپسی کے لیے بمبار اور لڑاکا طیاروں کی نئی کھیپ بھیج رہا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کے جوائنٹ چیف چیئرمین مارک ملی کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ…

بھارت میں کورونا کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ایک دن میں 4 لاکھ سے زائد افراد متاثر

نئی دہلی: بھارت میں کورونا وبا کے باعث حالات دن بدن خراب ہوتے جارہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 4 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آگئے ہیں۔ بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ چار لاکھ 12 ہزار سے زیادہ مریض سامنے…