بلوچستان یونیورسٹی ہراسمنٹ کے معاملے پر 8نومبر کو اجلاس طلب
کو ئٹہ: مجلس خصوصی برائے بلوچستان یونیو رسٹی کی نشست زیر صدارت چیئر پرسن مجلس محترمہ ماجبین شیران مورخہ 08نومبر 2019ء بروز جمعہ بوقت 03بجے سے دوپہر لسبیلہ بلوچستان یونیورسٹی میںطلبہ اور طالبات کے ساتھ بلیک میلنگ اور ہراسمنٹ کے معاملے ہر مزید غور غوص صوبائی اسمبلی بلوچستان کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگی ۔