صوبائی اسمبلی کا اجلاس 12نومبر کو طلب

0 35

کو ئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس 12نومبر 2019ء کو سہ پہر 4بجے بروز منگل صوبائی ا سمبلی ہال شارع زرغون میںطلب کرلیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.