پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازیں بحال

18

کراچی (Special Report / Askar International Desk)

– وزیر دفاع خواجہ آصف نے اعلان کیا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) 25 اکتوبر سے برطانیہ کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ ابتدائی طور پر اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے ہفتہ وار دو پروازیں چلائی جائیں گی، اسلام آباد سے روانگی 12 بجے، مانچسٹر میں آمد شام 5 بجے، اور واپس روانگی شام 7 بجے ہوگی، اسلام آباد میں صبح 7 بجے پہنچے گی۔ بعد میں لندن اور برمنگھم کے لیے بھی پروازیں بحال کی جائیں گی۔

Comments are closed.