ہالی ووڈ اداکاررابرٹ ڈی نیرو پر جنسی ہراسانی کے الزام میں 12 ملین ڈالر کا مقدمہ
لاس ویگاس: ہالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار رابرٹ ڈی نیرو پر ان کی سابق معاون گراہم چیز رابنسن نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے 12 ملین ڈالر ہرجانے کا عدالتی دعوی دائر کردیا۔گراہم چیز رابنسن نے الزام لگایا کہ رابرٹ ڈی…
