بھارتی کرکٹ بورڈ کی آمدنی11900 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی

0 32

نئی دہلی:  بھارتی کرکٹ بورڈ کی ا?مدنی11900 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق آڈٹ شدہ حسابات برائے سال 2018-19ء کے مطابق آمدنی11900 کروڑ روپے سے متجاوز ہوگئی ہے۔ آمدنی کے بڑے ذرائع میڈیا رائٹس، جرسی اسپانسرشپ، سیریز اسپانسرشپ اور آئی پی ایل میڈیا رائٹس ہیں، بورڈ نے سردست ان شماریات کو ابھی جنرل باڈی میں پیش نہیں کیا، عوام کے سامنے لانے سے قبل اسے 23 اکتوبر کو شیڈول سالانہ اجلاس میں منظوری کیلئے رکھا جائیگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.