سردار یار محمد رند کی وزیر اعظم عمران خان سے ایک گھنٹے سے زائد طویل ملاقات
پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان سردار یار محمد رند کی وزیر اعظم عمران خان سے ایک گھنٹے سے زائد طویل ملاقات
ملاقات میں بلوچستان کے ترقیاتی امور ، صوبے کی موجودہ حکومت سازی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال
وزیر اعظم عمران خان نے سردار یار محمد رند سے پارٹی تنظیمی امور پر بھی طویل گفتگو کی