کوئٹہ،دکان پر دستی بم حملہ ، 3 افراد زخمی

0 31

کوئٹہ :  سریاب روڈ دکان پردستی بم سے دھماکہ ۔دھماکے میں 3افرادزخمی ، سول ہسپتال منتقل منتقل کیا گیا ، زخمیوں کی حالت خطرے سےباہر ہے ، دستی بم سے زخمیوں میں مہراللہ ، عبدالولی اور ابوبکر شامل ہیں ، تمام زخمی خطرے سے باہر ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.