اراکین اسمبلی کو صو بہ کے امن اومان سے متعلق بریفنگ دینے کو تیار ہوں ،و زیراعلیٰ بلو چستان
:و زیراعلیٰ بلو چستان میر سرفرازبگٹی نے بلوچستان میں سیکورٹی فورسزپرحملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ ، صو بہ کی موجودہ صورتحال انتہائی مخدوش ہے، تمام اراکین اسمبلی کو ان کیمرہ بریفنگ دینے کو تیار ہوں، ہمیں آئین اور قانون سے…
