اسلام آباد(این این آئی)وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 387 ارب روپے کے شارٹ فال سے 27 کھرب 92 ارب روپے کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔
ویانا(این این آئی) ہواوے کے آسٹریا میں کنٹری منیجر فریڈ وانگ فائی نے کہاہے کہ امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ سے سب سے زیادہ اسمارٹ فون کمپنی ہواوے متاثر ہوئی ہے
کراچی(این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ کو ہٹانے کے لیے وزیراعظم کو ایک بار پھر خط لکھ دیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ آئی جی کلیم امام کو ہٹایا جائے۔
کوئٹہ( این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ 5 فروری کو جمعیت ملک میں میں احتجاجی مظاہرے، ریلیوں اور سیمینار اور کانفرنسز منعقد کریگی