Browsing Category
Uncategorized
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام عائد کر دیا۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ الیکشن کمیشن اب تک آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے…
آزاد کشمیر الیکشن: لطیف اکبر پر حملہ ہوا اور پیپلز پارٹی کے کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحفظات کے باوجود دوسرے مرحلے میں حصہ لیا، لیکن پھر وہی روش اختیار کرتے ہوئے چوہدری لطیف اکبر پر قاتلانہ حملہ کیا اور پیپلز پارٹی کے ایک اور کارکن کی…
بھارت: پاپڑ کے پیکٹ سے نکلنے والا کھلونا گلے میں پھنسنے سے 5 سالہ بچہ دم توڑ گیا
بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع میسور میں پاپڑ کے پیکٹ سے ملنے والی پلاسٹک کی گیند ایک 5 سالہ بچے کے گلے میں پھنسنے کے باعث بچہ دم توڑ گیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ کرناٹک کے گاؤں گوری پورا میں پیش آیا، اہل خانہ فوری طور پر بچے کو طبی امداد کے…
کوئٹہ: کوئلہ کان دھماکے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن مکمل، تمام لاشیں نکال لی گئیں
کوئٹہ کے علاقے سو رینج میں کوئلے کی کان میں ہونے والے المناک دھماکے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔
کوئٹہ کے نواحی علاقے سو رینج کول فیلڈ میں کوئلے کی کان میں پھنسے کان کنوں کو نکالنے کے لیے جاری ریسکیو آپریشن تقریباً 45…
خاران میں سوشل میڈیا پروپیگنڈا کی مبینہ کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کے ردِعمل پر دہشتگرد فرار
سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے خاران میں سوشل میڈیا پر مبینہ پروپیگنڈا کے لیے آنے والے فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشتگرد فورسز کے مؤثر ردِعمل کے باعث فرار ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مسلسل کارروائیوں…
امریکی حملوں کے بعد ایران مذاکرات پر زیادہ آمادہ ہو گیا، مارکو روبیو کا دعویٰ
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ امریکی فوجی حملوں کے بعد ایران اپنے جوہری پروگرام اور آبنائے ہرمز سے متعلق معاملات پر مذاکرات کے لیے پہلے کے مقابلے میں زیادہ آمادہ دکھائی دے رہا ہے۔
امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز کو…
غزہ: طویل ریسکیو آپریشن کے بعد ایک ہی خاندان کی 112 نعشیں ملبے سے برآمد
غزہ کی شہری دفاعی ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی علاقے صبرہ میں ایک طویل امدادی کارروائی کے بعد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 112 افراد کی نعشیں اور انسانی باقیات ملبے سے نکال لی گئی ہیں۔
شہری دفاع کے ترجمان کے مطابق امدادی ٹیموں نے…
نواز شریف پر دھاندلی کا الزام لگاؤ گے تو تاریخ بھی یاد رکھنی ہو گی: رانا ثنا اللہ
اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا کہ اگر جلسوں میں وزیراعظم کو ’فارم 47 کا وزیراعظم‘ کہا جاتا ہے تو پھر یہ بھی بتایا جائے کہ صدر مملکت کس فارم کے ووٹوں سے منتخب ہوئے ہیں، ’کوئی پہلی بار ملک توڑ کر بھی وزیراعظم بنا…
پاک فوج عوامی خدمت میں پیش پیش، راولاکوٹ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد
پاک فوج کی جانب سے راولاکوٹ میں منیر چوک اور 15 چوک پر 2 موبائل فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا ہے، فری میڈیکل کیمپس کا بنیادی مقصد عام شہریوں کو ان کی دہلیز پر مفت اور معیاری علاج کی سہولیات فراہم کرنا ہے، طبی عملے کی جانب سے کیمپوں کے…
محسن نقوی کی نئے صوبوں سے متعلق رائے قابلِ توجہ ہے: بیرسٹر سیف
اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ موجودہ صوبائی ڈھانچہ عوامی مسائل کے مؤثر حل میں ناکام ثابت ہو رہا ہے، ملک میں مزید انتظامی صوبے قائم کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ تجاویز دینا کافی نہیں، محسن نقوی کو نئے صوبوں کے…
