Browsing Category
Uncategorized
سوات؛ کبل میں پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکا، 14 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا کے سیاحتی شہر سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکے میں 9 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔
ڈی پی او سوات عمر گنڈاپور نے کہا کہ کبل تھانے کے گیٹ کے قریب دھماکا ہوا، جس میں 4 پولیس اہلکاروں اور شہریوں سمیت 9 افراد…
نیویارک کے میئر زہران ممدانی شمعون اسماعیل کے مداح نکلے، پاکستانی گلوکار کا حیرت کا اظہار
نیویارک کے میئر زہران ممدانی شمعون اسماعیل کے مداح نکلے۔
پاکستانی گلوکار اور ریپر شمعون اسماعیل اس وقت حیران رہ گئے جب نیویارک سٹی کے میئر زہران ممدانی نے انکشاف کیا کہ وہ گزشتہ کئی برسوں سے ان کی موسیقی سنتے آ رہے ہیں۔
ایک انٹرویو کے…
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام عائد کر دیا۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ الیکشن کمیشن اب تک آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے…
آزاد کشمیر الیکشن: لطیف اکبر پر حملہ ہوا اور پیپلز پارٹی کے کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحفظات کے باوجود دوسرے مرحلے میں حصہ لیا، لیکن پھر وہی روش اختیار کرتے ہوئے چوہدری لطیف اکبر پر قاتلانہ حملہ کیا اور پیپلز پارٹی کے ایک اور کارکن کی…
بھارت: پاپڑ کے پیکٹ سے نکلنے والا کھلونا گلے میں پھنسنے سے 5 سالہ بچہ دم توڑ گیا
بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع میسور میں پاپڑ کے پیکٹ سے ملنے والی پلاسٹک کی گیند ایک 5 سالہ بچے کے گلے میں پھنسنے کے باعث بچہ دم توڑ گیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ کرناٹک کے گاؤں گوری پورا میں پیش آیا، اہل خانہ فوری طور پر بچے کو طبی امداد کے…
کوئٹہ: کوئلہ کان دھماکے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن مکمل، تمام لاشیں نکال لی گئیں
کوئٹہ کے علاقے سو رینج میں کوئلے کی کان میں ہونے والے المناک دھماکے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔
کوئٹہ کے نواحی علاقے سو رینج کول فیلڈ میں کوئلے کی کان میں پھنسے کان کنوں کو نکالنے کے لیے جاری ریسکیو آپریشن تقریباً 45…
خاران میں سوشل میڈیا پروپیگنڈا کی مبینہ کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کے ردِعمل پر دہشتگرد فرار
سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے خاران میں سوشل میڈیا پر مبینہ پروپیگنڈا کے لیے آنے والے فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشتگرد فورسز کے مؤثر ردِعمل کے باعث فرار ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مسلسل کارروائیوں…
امریکی حملوں کے بعد ایران مذاکرات پر زیادہ آمادہ ہو گیا، مارکو روبیو کا دعویٰ
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ امریکی فوجی حملوں کے بعد ایران اپنے جوہری پروگرام اور آبنائے ہرمز سے متعلق معاملات پر مذاکرات کے لیے پہلے کے مقابلے میں زیادہ آمادہ دکھائی دے رہا ہے۔
امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز کو…
غزہ: طویل ریسکیو آپریشن کے بعد ایک ہی خاندان کی 112 نعشیں ملبے سے برآمد
غزہ کی شہری دفاعی ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی علاقے صبرہ میں ایک طویل امدادی کارروائی کے بعد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 112 افراد کی نعشیں اور انسانی باقیات ملبے سے نکال لی گئی ہیں۔
شہری دفاع کے ترجمان کے مطابق امدادی ٹیموں نے…
نواز شریف پر دھاندلی کا الزام لگاؤ گے تو تاریخ بھی یاد رکھنی ہو گی: رانا ثنا اللہ
اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا کہ اگر جلسوں میں وزیراعظم کو ’فارم 47 کا وزیراعظم‘ کہا جاتا ہے تو پھر یہ بھی بتایا جائے کہ صدر مملکت کس فارم کے ووٹوں سے منتخب ہوئے ہیں، ’کوئی پہلی بار ملک توڑ کر بھی وزیراعظم بنا…
