Browsing Category

Uncategorized

لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کو کہا کہ لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے قائد کی رہائی کے لیے احتجاج کا حق رکھتی…

کترینہ کیف اب دوبارہ فلموں میں کام کریں گی یا نہیں؟

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی اسکرین ایکٹنگ پر واپسی سے متعلق ہونے والی قیاس آرائیوں پر حتمی وضاحت سامنے آ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کی آفیشل ٹیم نے حالیہ میڈیا رپورٹس کی تردید کر دی ہے جن میں کہا جا رہا تھا کہ اداکارہ 2027ء…

وفاقی وزراء حکومتی مشینری کے ذریعے جی بی الیکشن کے نتائج بدلنا چاہتے ہیں: ندیم افضل چن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء حکومتی مشینری کے ذریعے جی بی الیکشن کے نتائج بدلنا چاہتے ہیں۔ اپنے ویڈیو بیان میں ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور اسحاق ڈار نے پیپلز پارٹی…

پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ گئی

اقتصادی سروے 2025-26 کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 28.9 فیصد ہو گئی ہے، جس کا مطلب ہے کہ ہر 100 میں سے تقریباً 29 پاکستانی خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں غربت کی پیمائش کم از کم…

جاپانی شہر میں ریچھ نے دہشت پھیلا دی، اسکول بند، شہری گھروں تک محدود

جاپان کے شہر اتسونومیا میں ایک خطرناک ریچھ کی موجودگی نے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا ہے، جس کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ صورتحال اس قدر سنگین ہو گئی کہ شہر کے اسکول بند کر دیے گئے جبکہ لوگ گھروں تک محدود ہو کر…

پاکستان ریلویز میں اصلاحات کیلئے سٹریٹجک روڈ میپ کی منظوری

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان ریلویز میں جامع اصلاحات کے لئے سٹریٹجک روڈ میپ کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز میں اصلاحات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ریلویز میں عوام…

پاکستان میں بجلی کی پیداواری صلاحیت 49 ہزار 651 میگاواٹ تک پہنچ گئی

اقتصادی سروے 2025-26 کے مطابق پاکستان میں بجلی کی مجموعی انسٹالڈ پیداواری صلاحیت بڑھ کر 49 ہزار 651 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے جبکہ مالی سال 2026 کے پہلے نو ماہ کے دوران بجلی کی پیداوار اور توانائی کے استعمال میں نمایاں پیش رفت ریکارڈ کی گئی۔…

مریم نفیس کا جنسی زیادتی کے واقعات پر اظہارِ تشویش

اداکارہ نے انسٹاگرام سٹوری پر ایک سوشل میڈیا پیج کی پوسٹ شیئر کی جس میں لکھا تھا جانوروں پر مختلف ٹیسٹ (آزمائشیں) کرنے کے بجائے جنسی زیادتی کرنے والوں پر کی جائیں ۔ مریم نفیس کی شیئر کردہ پوسٹ میں مزید لکھا تھا پھر وہ (زیادتی کرنے…

وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025ء وزیرِ اعظم کو پیش کر دیا

اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ملاقات کی ہے، اس موقع پر وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے کی کاپی وزیرِ اعظم کو پیش کی۔ واضح رہے کہ قومی اقتصادی سروے کے مطابق کئی شعبوں میں معاشی اہداف حاصل نہیں ہو…

اقوام متحدہ کی افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی کے پاکستانی مؤقف کی تائید

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افغانستان کی صورت حال پر سہ ماہی رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش کی جس میں افغانستان میں سکیورٹی بحران سنگین ہونے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری رہنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اقوام…