Browsing Category
Uncategorized
ایرانی سپریم لیڈر نے معاہدے کی منظوری دے دی، جلد دستخط ہوں گے: ٹرمپ
وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ معاہدے سے متعلق دستاویزات کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے، معاہدہ بہت جلد مکمل ہو جانا چاہیے، ایران بھی اس معاہدے کا اتنا ہی خواہاں ہے جتنا دیگر فریق ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میرے…
مالی سال 27-2026 کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے مختص
سرکاری دستاویز کے مطابق وفاقی وزارتوں کیلئے682 ارب 48 کروڑ روپے سے زائد ترقیاتی بجٹ مختص ہوگا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیلئے 224 ارب 51 کروڑ روپے، آبی وسائل ڈویژن کیلئے 103 ارب 80 کروڑ روپے، پاور ڈویژن این ٹی ڈی سی پیپکو کیلئے 88 ارب روپے کا…
سرکاری ملازمین کا شاہراہ دستور پر احتجاج، پارلیمنٹ ہاؤس جانے کی کوشش پر متعدد مظاہرین گرفتار
سرکاری ملازمین کی پارلیمنٹ جانے کی کوشش میں پولیس سے مزاحمت میں ایک شخص زخمی ہوگیا، اسلام آباد پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔
سرکاری محکموں کے ملازمین پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کر رہے ہیں، احتجاج کے باعث شاہراہ…
ن لیگ کے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
موٹر وے پولیس کے مطابق پشاور موٹروے پر صوابی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، سینیٹر تاج آفریدی کی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر روڈ سے نیچے گری، مکینکل فالٹ کے باعث گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوئی۔
ٹریفک حادثے میں مسلم لیگ ن کے…
امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت طے پا گئی، اتوار کو دستخط کا امکان
امریکی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق پیر سے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں جی سیون سمٹ کا آغاز ہورہا ہے اور اس اجلاس سے پہلے امریکا اور ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرسکتے ہیں۔
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے…
وفاقی بجٹ کچھ دیر بعد پیش ہوگا، تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
آئندہ مالی سال میں دفاع کے لیے تقریباً 3 ہزار ارب روپے اور قرض پر سود کی ادائیگی کے لیے 7 ہزار 824 ارب رپے مختص کیے جانے کا امکان ہے، پیٹرولیم لیوی کی مد میں ایک ہزار 727 ارب روپے وصول کرنے کا پلان ہے۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں…
وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ مسودے کی منظوری دیدی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ پر بریفنگ دی، جس کے بعد کابینہ نے وفاقی بجٹ 27-2026 کے مسودے کی منظوری دے دی۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سے…
آج رات ایران پر انتہائی طاقتور حملہ کریں گے، ٹرمپ کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت فوجی کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا آج رات ایران کو انتہائی سخت نشانہ بنائے گا۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کی بحریہ، فضائیہ، ریڈار نظام، فضائی…
بلوچستان میں 23 ہڑتالی ڈاکٹر معطل، 25 کو شوکاز نوٹس
محکمہ صحت بلوچستان نے 23 ڈاکٹروں کو معطل اور 25 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے۔
محکمہ صحت بلوچستان نے 5 ٹرینی ڈاکٹروں کی پوسٹ گریجویٹ تربیتی رجسٹریشن بھی معطل کردی ہے اور ان کے خلاف باضابطہ انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔…
لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، ماہرہ خان کا شدید ردعمل
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر اپنی انسٹا اسٹوری میں ماہرہ خان نے لکھا کہ ایک خاتون دوسروں کی زندگیاں بچانے کے لیے اسپتال گئی اور کسی نے اس کے…
