Browsing Category

پاکستان

پاکستان

لیگی کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، ردعمل دیا توذمہ دار پنجاب حکومت ہوگی

لاہور:  مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا اپوزیشن کے احتجاج پر کنٹینر فراہم کروں گا، لیگی کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، کارکنوں نے ردعمل دیا توذمہ دار پنجاب حکومت، عمران خان ہوں گے۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے…

انسانی حقوق کے علمبردار مقبوضہ کشمیر میں بد ترین مظالم کا نوٹس لیں: شبلی فراز

اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے علمبردار غیر قانونی بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بد ترین مظالم کا نوٹس لیں، بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کیلئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے انسانی حقوق کے…

معروف صنعت کار سراج قاسم تیلی کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی

کراچی: معروف صنعت کار سراج قاسم تیلی کی نماز جنازہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں تاجر برادری سمیت مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مرحوم کی تدفین ڈیفنس فیز سیون کے قبرستان میں کر دی گئی۔ کراچی…

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دیں: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بسنے والے لوگ اپنے بنیادی حقوق کے لئے برسوں سے جدوجہد کر رہے ہیں، مودی سرکار نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دیں، نہتے کشمیری عوام اپنے بنیادی انسانی…

بھارتی مالی معاونت سے لاہور پہنچائے جانے والے 5 دہشتگرد شاہدرہ سے گرفتار

لاہور: بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی، لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا۔ بھارت کی فنڈنگ سے لاہور پہنچنے والے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارت کے ناپاک عزائم پھر خاک میں مل گئے۔ پاکستان کی خفیہ ایجنسی اور سی ٹی ڈی…

پی ڈی ایم کی گاڑی کا سٹیئرنگ کسی کے پاس، انجن کسی اور کے کنٹرول میں ہے

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی گاڑی کا سٹیئرنگ کسی کے پاس، انجن کسی اور کے کنٹرول میں ہے، بریک کسی اور کے پاؤں کے نیچے ہے۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ لندن سے گیئر لگانے…

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر سید اعجاز شاہ کورونا کے باعث انتقال کرگئے

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر سید اعجاز شاہ شیرازی انتقال کرگئے، اعجاز شاہ کافی عرصے سے کورونا کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے 56 افراد جاں بحق…

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک، 24 گھنٹے کے دوران 56 اموات، 3138 نئے مریض

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 56 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 603 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 29 ہزار 280 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24…

پشاور : کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، متعدد ریسٹورنٹس اور دکانیں سیل

پشاور: پشاور انتظامیہ نے کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد ریسٹورنٹس اور دکانیں سیل کر دیں۔ رات 10 بجے تک دکانیں اور ریسٹورنٹس بند نہ کرنیوالوں کیخلاف بھی کارروائی کی گئی۔ حیات آباد میں 17 ریسٹورنٹس اور دکانیں،…

ایل او سی : بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

اسلام آباد : ایل او سی کے کھوئی رتہ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان مادر وطن پر قربان ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے ایل او سی کھوئی رتہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی، فائرنگ کے تبادلے میں…