Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اسلام آباد کا کورونا جب تک ختم نہیں ہوگا ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے: شاہد خاقان

اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا کورونا جب تک ختم نہیں ہوگا ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے، حکومت کی خواہش ہے پی ڈی ایم میں اختلافات پیدا ہوں۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے…

کورونا : سعودی عرب کی تمام غیر ملکی پروازوں پر پابندی، پاکستان سے بھی فلائٹس منسوخ

اسلام آباد : سعودی حکام نے کورونا وائرس کے باعث تمام بین الاقوامی پروازوں پر ایک ہفتے کی پابندی لگا دی، جس کے باعث پی آئی اے کی جدہ جانیوالی پروازیں منسوخ کر دیں گئیں۔ پی آئی اے نے سعودی حکام کی ہدایات کی روشنی میں آج تمام پروازیں منسوخ…

چیئرمین نیب پیش نہ ہوئے تو گرفتار ہو سکتے ہیں، سلیم مانڈوی والا

لاہور :  ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال سینیٹ کمیٹی میں پیش نہ ہوئے تو قانونی اختیارات استعمال کرتے ہوئے انہیں پیش کرنے کے لیے وارنٹ جاری کیے جائیں گے۔ اگر ہر کوئی چور ڈاکو ہے ساری…

سینٹ الیکشن پہلے کرانا عمران خان کی خواہش ہے، امیر مقام

پشاور: مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر امیر مقام کہتے ہیں کہ سینٹ الیکشن پہلے کرانا عمران خان کی خواہش ہے لیکن ان کی خواہشات پر سب کچھ نہیں چلتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا کہ اس بار سینیٹ الیکشن نہیں عام انتخابات پہلے ہوں…

اوگرا نے تیل بحران پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ مسترد کر دی، چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد:  آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے تیل بحران پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے رپورٹ کے خلاف تمام فورمز سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے تیل بحران پر انکوائری رپورٹ کوچیلنج کرنے کا…

وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ قانونی قرار

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے)نے وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے نقشے کی منظوری دے دی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کو قانونی قرار دے دیا گیا ہے، جب کہ سی ڈی اے نے وزیراعظم کے گھر…

بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کی کوشش کی تو اسے 27 فروری سے بڑا سرپرائز ملنا چاہیے‘ چوہدری یاسین

اسلام آباد: آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوھدری محمد یاسین نے کہا ھے کہ بھارت کی جانب سے دھمکیاں دینا معمول بن چکا ھے بھارت نے سرجیکل سٹرائیک کی کوشش کی تو بھارت کو 27 فروری سے بڑا سرپرائز ملنا چاھیے تاکہ دوبارہ اس…

صحت کارڈ نواز شریف کا ویژن‘ عمران حکومت سیاسی رشوت کے طور پر استعمال کررہی ہے‘ راجہ امداد علی خان…

مظفرآباد: معاون خصوصی برائے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ امداد علی خان طارق نے کہا ہے کہ صحت کارڈ قائد پاکستان محمد نواز شریف کا ویژن ہے جس کوعمران خان کی حکومت سیاسی رشوت کے طور پر استعمال کررہی ہے۔ء آزادکشمیر میں محمد نواز شریف نے2016میں…

قومی تعلیمی پالیسی کی تشکیل کیلئے کام کا آغازکردیا‘شفقت محمود

لاہور:  وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے ا علان کیا ہے کہ وزارت تعلیم نے پاکستان کے لئے تعلیمی پالیسی تشکیل دینے کا باضابطہ عمل شروع کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ…

نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر بھائی نے بہن کو زبح کر دیا، ملزم گرفتار

اسلام آباد: نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر ایس ڈی اوواپڈا کے بیٹے نے بہن کو زبح کر دیا،پولیس نے قاتل کو گرفتارکر لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے بتایا کہ مقتولہ ٹیچر عظمی میر کا والد ایس ڈی او محمد میر اپنے گاوں منڈی بہاؤالدین…