Browsing Category
پاکستان
پاکستان
جنگ بندی خلاف ورزیاں،دفتر خارجہ میں سینئر بھارتی سفارتکار کی طلبی،پاکستان کا شدید احتجاج
اسلام آباد: بھارتی قابض افواج کی جنگ بندی معاہد ے کی خلاف ورزی پر پاکستان میں تعنیات سینئر بھارتی سفارت کا ر کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے شدید احتجاج کیا گیا۔ ترجما ن دفتر خارجہ زاہد حفیظ کے مطابق پاکستان نے بھارت کی ایل او سی پر جنگ بندی…
اساتذہ کے پر امن اجتماع پر شیلنگ، لاٹھی چارج اور گرفتاری شرمناک ہے: محمد جاوید قصوری
لاہور : امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب و صدر ملی یکجہتی کونسل پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ بنی گالہ اسلام آباد میں اساتذہ کے پر امن احتجاج پر شیلنگ، لاٹھی چارج اور گرفتاریاں انتہائی شرمناک اور قابل مذمت اقدام ہے۔
نیب، ایف آئی اے کو آٹا چوری میں 225 ارب کا ڈاکا نظر نہیں آتا ؟ مریم اورنگزیب
لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب، ایف آئی اے کو آٹا چوری میں 225 ارب کا ڈاکا نظر نہیں آتا ؟ بی آر ٹی پشاور، بلین ٹری کی اربوں کی چوری کیوں نظر نہیں آتی؟۔
ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ 122 ارب کا دن…
پی ڈی ایم اور حکومت کی پالیسی میں کوئی فرق نہیں: سراج الحق
میرپور خاص : سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور حکومت کی پالیسی میں کوئی فرق نہیں، دونوں اپنے مفادات کے لیے سیاست کر رہے ہیں، حکمرانوں کے جھوٹ بولنے کے ریکارڈ قائم، ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا گیا۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میرپور…
پیپلزپارٹی کا آصفہ بھٹو زرداری کو ’یوتھ ونگ‘ کی چیئرپرسن بنانے کا منصوبہ
لاہور : پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نوجوان خون کو پارٹی کے عہدے دینے کا ارادہ رکھتی ہے اور اس کی شروعات آصفہ بھٹو زردای کو یوتھ ونگ کی چیئرپرسن بنانے سے کی جارہی ہے۔
پارٹی کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی…
پنجاب: 17 ویں سے 22 ویں گریڈتک کے پولیس افسران کی کمی، محکمانہ امور متاثر
لاہور : پنجاب پولیس کو افسروں کی شدید قلت کا سامنا ہے، سترہویں سے بائیسویں گریڈ تک کی ایک ہزار 302 پوسٹوں پر 460 افسران کی کمی ہے، جس سے محکمانہ امور شدید متاثر ہونے لگے۔
پنجاب پولیس میں ایک انسپکٹر جنرل آف پولیس، 18 ایڈیشنل آئی جی، 42…
11.80 فیصد کورونا پازیٹو کیسز کے ساتھ کراچی سرفہرست: این سی او سی
اسلام آباد : ملک بھر میں مثبت کیسز کی مجموعی شرح 6.61 فیصد ہو گئی۔ 11.80 فیصد کورونا پازیٹو کیسز کے ساتھ کراچی سر فہرست، پشاور کا دوسرا ور میرپور کا تیسرا نمبر پر ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق پشاور میں مثبت کیسز کی شرح 9.23…
منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی عملدرآمد رپورٹ طلب
لاہور: منی لانڈرنگ ریفرنس میں نئی پیشرفت، عدالت نے شہباز خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی۔ 22 دسمبر کو نیب گواہ کے بیان پر دوبارہ جرح ہوگی۔
احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے گزشتہ سماعت کا دو صفحات پر مشتمل…
افراتفری کی سیاست کا جواب عوام کی خدمت سے دیا اور دیتے رہیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ خدمت کے سفر کے سامنے انتشار کی سیاست اپنی موت آپ مرچکی ہے، افراتفری کی سیاست کا جواب عوام کی خدمت سے دیا اور دیتے رہیں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر غلام سرور خان نے ملاقات کی ہے جس…
کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 87 اموات، 3179 نئے مریض رجسٹرڈ
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 87 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 250 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 54 ہزار 673 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
