Browsing Category
پاکستان
پاکستان
اسامہ ندیم قتل کیس: جے آئی ٹی نے گرفتار ملزمان کے بیانات قلمبند کرلیے
اسلام آباد : اسامہ ندیم قتل کیس میں جے آئی ٹی نے گرفتار ملزمان کے بیانات قلمبند کرلیے۔ جے آئی ٹی نے ڈکیتی کی وائرلیس کال کا ڈیٹا طلب کیا جبکہ جائے وقوعہ پر پہنچنے والے افسران و اہلکاروں کے بیانات بھی قلمبند کیے۔
ذرائع کے مطابق…
کرک واقعہ ازخود نوٹس: آئی جی اور چیف سیکرٹری کے پی سپریم کورٹ میں پیش
اسلام آباد : کرک واقعہ کے ازخود نوٹس کیس میں آئی جی اور چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ پولیس نے ہجوم کو اندر جانے کی اجازت کیسے دی ؟ ذمہ داروں کی جیب سے پیسہ نکالیں گے تو انہیں…
مسلسل دوسرے روز کے دوران بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
مقامی مارکیٹوں میں مسلسل دوسرے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔دو روز کے دوران قیمتیں 1700 روپے بڑھ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں پندرہ امریکی ڈالر کا…
ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک، 24 گھنٹے کے دوران 59 اموات، 1947 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 59 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 409 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 90 ہزار 476 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے…
عالمی برداری مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کشمیری یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں، 73 برس سے بھارتی تسلط کا جبر سہنے والوں کی جدوجہد قابل تحسین ہے، عالمی برداری مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔
وزیراعظم…
ملک کی ترقی کو روکنے کی ہر کوشش ناکام رہے گی : وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انتشار کی سیاست کو عوام نے یکسر رد کر دیا، ملک کی ترقی کو روکنے کی ہر کوشش ناکام رہے گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کرنے والے…
دنیا مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کیخلاف بھارتی جرائم پر خاموشی توڑے: شبلی فراز
اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ کشمیری حریت پسندوں کو سلام پیش کرتے ہیں، دنیا مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کیخلاف بھارتی جرائم پر خاموشی توڑے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے…
بہاولپور میں صرف پی ڈی ایم کا شو تھا، پاور نہیں تھی: شاہ محمود قریشی
اسلام آباد : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بہاولپور میں صرف پی ڈی ایم کا شو تھا، پاور نہیں تھی، مریم صاحبہ بتائیں جنوبی پنجاب کو کس نے محروم رکھا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز بہاولپور میں پی ڈی…
حکومت کا نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد : حکومت نے نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ پہلی سے 8 ویں تک تعلیمی ادارے 25 جنوری سے کھولے جائیں گے جبکہ یکم فروری سے یونیورسٹیز میں تدریس کا عمل شروع ہوگا۔
یاد رہے تعلیمی ادارے…
حکومت کی ناکام پالیسی کے باعث ملک دشمن قوتوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے: خورشید شاہ
سکھر : خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کی ناکام پالیسی کے باعث ملک دشمن قوتوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے، ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے۔
رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت…
