Browsing Category
پاکستان
پاکستان
مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب کے عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالا: فردوس عاشق
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب کے عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالا، صوبہ بنانا تو دور یہ لوگ فنڈز بھی کھاگئے۔
معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ لوگ اپنے دور میں…
حکومت جھوٹے الزامات لگا کر ناکامیوں پر پردہ ڈال رہی ہے: احسن اقبال
لاہور : لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ یہ حکومت پاکستان میں لطیفہ حکومت بن چکی، حکومت جھوٹے الزامات لگا کر ناکامیوں پر پردہ ڈال رہی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت…
پی ڈی ایم جلسوں کے ذریعے کورونا کو ‘دعوت’ دے رہی ہے: گورنر پنجاب چودھری سرور
لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسوں کے ذریعے کورونا کو ‘دعوت’ دے رہی ہے، ہر اپوزیشن جماعت اپنا فائدہ چاہتی ہے، ان کو عوام کی فکر نہیں۔
گورنر پنجاب چودھری سرور سے اراکین اسمبلی سردار مہندرپال اور عابدہ راجہ نے…
تحریک انصاف کی حکومت نے جنوبی پنجاب کو نئی شناخت دی: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے جنوبی پنجاب کو نئی شناخت دی، سابق حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کے عوام کو ترقی کے نام پر دھوکا دیا۔
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ تحریک انصاف…
کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 39 افراد جاں بحق، 1895 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 350 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 88 ہزار 529 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے…
کورونا کی دوسری لہر مشکل وقت، پہلے کی طرح سرخرو ہوں گے: یاسمین راشد
راولپنڈی : وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر مشکل وقت، پہلے کی طرح سرخرو ہوں گے، ڈاکٹرز اور ہسپتال عملے کے رویوں کو مانیٹر کر رہے ہیں، ادویات نہ ملنے کی شکایت پر سخت ایکشن ہوگا۔
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر…
حکومتی ترجمان صبح شام اپوزیشن کے بیانات پر صفائیاں دیتے ہیں: مریم اورنگزیب
لاہور : لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی ترجمان صبح شام اپوزیشن کے بیانات پر صفائیاں دیتے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب میں نواز…
شہباز شریف کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر نیب گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہوسکے
لاہور : منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر ان کے خلاف نیب کے گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہوسکے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے گواہوں کو دوبارہ طلب کر لیا۔
احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے شہباز شریف خاندان سمیت دیگر…
حکومت جاں بحق کان کنوں کے لواحقین کو تنہانہیں چھوڑے گی:وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ مچھ میں حملہ بزدلانہ اورغیرانسانی ہے، جاں بحق کان کنوں کے لواحقین کوحکومت تنہانہیں چھوڑے گی۔
وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بلوچستان کے علاقے مچھ میں 11کان کنوں کےقتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایف سی…
کورونا سے مزید 53 افراد جاں بحق، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 53 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 ہزار 392 کورونا ٹیسٹ کئے گئے،…
