Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نااہل حکمرانوں کو عوام کی طاقت سے گھر بھجیں گے: بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں کو عوام کی طاقت سے گھر بھجیں گے، عمران خان نے آبپارہ چوک پردھرنادیاتھا،پی ڈی ایم کوبھی آبپارہ چوک کےبارے میں سوچناچاہیے۔
ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا…
پی ڈی ایم مضبوط اور پرعزم ہے، موقف میں کوئی تبدیلی نہیں: مولانا فضل الرحمن
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مضبوط اور پرعزم ہے، ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں۔ اسلام آباد سے ناجائز قبضہ چھڑانا چاہتے ہیں۔
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملتان میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا کہ استعفوں کا مرحلہ…
حکومت مخالف تحریک میں تیزی، پی ڈی ایم بہاولپور میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی
حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم آج بہاولپور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گا، مریم نوازاور مولانا فضل الرحمان شرکت کریں گے۔
بتایا گیا ہے کہ ریلی کی تیاریاں جاری ہیں، کارکنان کی بڑی تعداد شرکت کیلئے مقررہ مقام پر پہنچنے لگی جہاں ہر طرف پارٹی…
نیب نے 2018ء سے 2020ء تک کارکردگی رپورٹ جاری کر دی
اسلام آباد : نیب نے سال 2018ء سے 2020ء تک کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، سب سے زیادہ شکایات سکھر سے ملیں۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ تین سال کی کارکردگی شاندار رہی۔
قومی احتساب بیورو کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ جاری، 1لاکھ 54ہزار…
عمران خان نے پی ڈی ایم سے این آر او لینے کیلئے شہباز اور خواجہ آصف کو گرفتار کیا
لاہور : مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے پی ڈی ایم سے این آر او لینے کے لئے شہباز شریف اور خواجہ آصف کو گرفتار کیا ہے، شہباز شریف کی گرفتاری کی وجوہات پر مبنی چارج شیٹ بھی جاری کر دی۔
پارٹی صدر شہبازشریف کے…
محکمہ موسمیات کی لاہور، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں بارش کی پیش گوئی
لاہور : محکمہ موسمیات نے لاہور، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ کشمیر، مری اور گلیات میں بھی بادل برسنے اور برفباری کا امکان ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور…
کورونا کی دوسری لہر کا زور نہ ٹوٹ سکا، مزید 53 افراد جان سے گئے
اسلام آباد : کورونا کی دوسری لہر کا زور نہ ٹوٹ سکا، مزید 53 افراد جان سے گئے۔ اب تک دس ہزار تین سو گیارہ اموات ہو گئیں، دو ہزار 272 نئے مریض سامنے آ گئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شما ر کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے…
پشاور کے علاقے یکہ توت میں سلنڈر دھماکہ، 2 خواتین اور بچے سمیت 4 افراد زخمی
پشاور: پشاور کے علاقے یکہ توت میں زور دار سلنڈر دھماکے میں 2 خواتین اور بچے سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ یکہ توت کے علاقے میں واقع گھر کے اندر سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا ، آگ بھڑکنے سے 2…
حکومت مخالف تحریک میں تیزی، پی ڈی ایم آج بہاولپور میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی
بہاولپور: حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم آج بہاولپور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گا، مریم نوازاور مولانا فضل الرحمان شرکت کریں گے۔
بتایا گیا ہے کہ ریلی کی تیاریاں جاری ہیں، کارکنان کی بڑی تعداد شرکت کیلئے پہنچنے لگی۔ دوسری جانب انتظامیہ نے…
دسمبر میں برآمدات میں 18.3 فیصد اضافہ
ماہ دسمبر میں پاکستان کی برآمدات میں مسلسل چوتھے ماہ دیکھنے میں آیا اور یہ 18.3 فیصد اضافے سے 2.357 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔
وزارت تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر میں برآمدات میں نومبر 2020 کی 2.174 ارب ڈالر برآمدات کے مقابلے میں 8.4…
