Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سینٹ انتخابات: جوڑ توڑ کے ماہر پرویز خٹک متحرک، اپوزیشن کے رابطوں میں بھی تیزی

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے تناظر میں جوڑ توڑ کے ماہر وزیر دفاع پرویز خٹک نے ڈیرے ڈال دئیے۔ اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کے بھی ایک دوسرے سے رابطوں میں تیزی آ گئی۔ جماعت اسلامی اور عوامی بلوچستان پارٹی کی اہمیت بڑھ گئی۔ سینیٹ انتخابات…

سینیٹ الیکشن کے بعد لانگ مارچ ہوگا

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوہاٹ کے عوام کے مسائل حل کریں گے، عوام کو نالائق اور نااہل حکمران سے چھٹکارا دلائیں گے، پیپلزپارٹی نے 73 کے آئین کو 18 ویں ترمیم کی صورت میں بحال کیا، سلیکٹڈ حکمران…

پاکستان ایک امن پسند ملک ہے، ائیر چیف مارشل

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ اور بھارتی جارحیت پر فضائیہ کے پائلٹس کی جانب سے کامیاب ردِ عمل پر اسلام آباد ائیر ہیڈ کوارٹرز میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے شاندار فلائی پاسٹ کیا۔ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے…

مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ایک بار تو سازباز کرکے حکومت میں آگئے لیکن اب دوبارہ ان کے آنے کا…

نائب صدر ن لیگ نے کہا کہ پی ٹی آئی ارکان بھی تحریک انصاف کو اب پسند نہیں کرتے، سینیٹ الیکشن میں ان کے ارکان بھی ان کا ساتھ نہیں دیں گے اور ووٹ دینے کو تیار نہیں، کیونکہ عمران خان کی کارکردگی سے ان کے ووٹ بینک پر اثر پڑا ہے، عمران خان کو…

سی ٹی ڈی سندھ اوروفاقی حساس ادارے کی سکھر میں مشترکہ کارروائی

جمعے اور ہفتے کی درمیان شب سی ٹی ڈی سندھ اور وفاقی حساس ادارے نے سکھر میں تھانہ پٹنی کے علاقے میں دہشت گردوں کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو وہاں پہلے سے موجود دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی جس پر سی ٹی ڈی سندھ اور حساس ادارے کے…

اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر میں ہلکی بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

لاہور :  محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں آج چترال، مردان، کوہستان اور ایبٹ آباد میں بادل برسنے اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی…

سینیٹ انتخابات : شہباز شریف کی لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کی درخواست مسترد

لاہور : الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے علاوہ کہیں اور ووٹ ڈالنے کی سہولت نہیں دی جاسکتی، شہباز شریف سمیت دیگر اسیر…

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر جنوبی وزیرستان میں طیارزہ کے علاقے شرونگی میں بڑی کارروائی کی، جس کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر نورستان عرف حسن بابا مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے…

ماضی کے قرضوں کے باعث روپے کی قدر پر دباؤ آیا اور مہنگائی ہوگئی، وزیراعظم

لاہور میں سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب ترقیاتی منصوبوں میں پیش رفت پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کامشکور ہوں، سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے سے دلی خوشی ہور ہی ہے، گزشتہ ایک سال…

پاکستان کا قطر سے ایل این جی کی قیمت میں کمی کا معاہدہ، 316 ملین ڈالر بچت

 اسلام آباد:  قطر اور پاکستان کے درمیان ایل این جی کی قیمت میں کمی کا معاہدہ ہوگیا ہے جس سے پاکستان کو 316 ملین ڈالر کی بچت ہوگی۔ قطری حکومت ایل این جی کی قیمت 11 ڈالر فیMMBT سے کم کرکے9 ڈالر کرنے پر رضامند ہوگئی ہے جس سے پاکستان کو…