Browsing Category

پاکستان

پاکستان

اوپن بیلٹ کے مخالف ملک میں کرپٹ نظام کا تسلسل چاہتے ہیں: شبلی فراز

پشاور : شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن دھاندلی زدہ سسٹم کی حامی ہے، اوپن بیلٹ کے مخالف ملک میں کرپٹ نظام کا تسلسل چاہتے ہیں، عمران خان مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

جو چاہتے تھے وہ مل گیا، سپریم کورٹ نے قابل شناخت سینیٹ پیپر کا کہہ دیا

اسلام آباد  : اٹارنی جنرل خالد جاوید نے کہا ہے کہ جو چاہتے تھے وہ مل گیا، سپریم کورٹ نے قابل شناخت سینیٹ پیپر کا کہہ دیا ہے، اب یہ الیکشن کمیشن پر ہے کہ وہ بار کوڈ لگائے یا سیریل نمبر۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…

سپریم کورٹ کا آئینی اور قانونی فیصلہ، سینیٹ الیکشن دلچسپ ہوں گے : شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید ن کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا آئینی اور قانونی فیصلہ ہے، سینیٹ الیکشن دلچسپ ہوں گے ۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حفیظ شیخ اسلام آباد سے جیتیں گے، باقی صوبوں میں سیٹلمنٹ ہو رہی ہے،…

سپریم کورٹ سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ صدارتی ریفرنس پر محفوظ رائے آج سنائے گی

اسلام آباد :  سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ پر ہوں گے یا خفیہ ووٹنگ کے ذریعے ؟ سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس پر محفوظ کی گئی رائے آج سنائے گی۔ عدالت عظمیٰ کی رائے اوپن کورٹ میں سنائی جائے گی، فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ خیال رہے سپریم کورٹ نے…

کورونا سے مزید 36 افراد کی زندگی کے چراغ گل، 1392 نئے مریض

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 36 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 896 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 81 ہزار 365 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اوگرا نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے 7 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 61 پیسے اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوا…

کورونا کے باوجود 91 فیصد مسلمانوں نے پچھلے سال رمضان میں روزے رکھے، تحقیق

ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باوجود دنیا بھر میں 91 فیصد مسلمانوں نے پچھلے سال رمضان میں روزے رکھے۔ کراچی میں بقائی انسٹی ٹیوٹ آف ڈائیبیٹولوجی اینڈ اینڈوکرائینولوجی کی جانب سے منعقدہ دو روزہ ساتویں بین الاقوامی…

ہنزہ میں بننے والی گلیشیائی جھیل کسی بھی وقت پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ہنزہ کے علاقے حسن آباد میں بننے والی گلیشیائی جھیل کے کسی بھی وقت پھٹنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ ششپر گلیشیئر کے سرکنے اور پانی کا بہاؤ رکنے سے حسن آباد…

روزگار فراہم کرنے کیلئے ملک بھر میں سیاحتی مقامات کو ترقی دے رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے نوجوانوں کو روزگار دینا ہے، سیاحت ایک ایسی صنعت ہے جو سب سے زیادہ روزگار کے مواقع پیدا کرتی ہے، ہم اپنے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے پاکستان بھر کے سیاحتی مقامات کو ترقی دے رہے ہیں۔…

حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا رول ملکی سیاست سے ختم ہونے کی بات درست ہو۔  شکر گڑھ میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ…