Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سینیٹ انتخاب میں تحریک انصاف با آسانی جیت جائے گی : فواد چودھری
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایوان بالا میں سب سے بڑی جماعت ہوگی، سینیٹ انتخاب میں تحریک انصاف با آسانی جیت جائے گی۔
وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حفیظ شیخ کو 180 سے زائد…
کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 75 افراد جاں بحق، 1388 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 75 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 13 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 83 ہزار 916 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
سپریم کورٹ: اسلام آباد بار کی درخواست خارج، تمام غیر قانونی چیمبرز گرانے کا حکم
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے اسلام آباد بار کی درخواست خارج کر دی۔ عدالت نے وکلا سے فٹبال گراؤنڈ فوری خالی کرانے کا حکم دیتے ہوئے تمام غیر قانونی چیمبرز گرانے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس گلزار احمد نے اسفتسار کیا کہ کس بنیاد پر غیر قانونی…
کورونا نے مزید 42 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 1163 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 42 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 938 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 82 ہزار 528 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
انتخابی مہم کا وقت ختم، سینیٹ انتخابات کیلئے میدان کل لگے گا
اسلام آباد : سینیٹ انتخابات کیلئے کل میدان لگے گا، انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا۔ الیکشن کمیشن نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد سیاسی سرگرمیاں غیر قانونی ہوں گی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔
قومی اسمبلی…
سینیٹ انتخابات: اپوزیشن ہاری ہوئی جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے، فواد چودھری
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے لئے اپوزیشن ہاری ہوئی جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے۔
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 24 گھنٹے بعد ان کا رونا دھونا شروع…
سینیٹ الیکشن ماضی کے طریقہ کار کے مطابق ہونگے، صدارتی ریفرنس کی حیثیت ختم ہوگئی
اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات ماضی کے طریقہ کار کے مطابق ہونگے، سپریم کورٹ فیصلے کے بعد صدارتی ریفرنس کی حیثیت ختم ہوگئی، پارلیمان سے ہی ایوان بالا کے الیکشن کا طریقہ کار تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
سابق وزیراعظم…
بیلٹ پیپر قابل شناخت ہوگا یا نہیں ؟ الیکشن کمیشن حکام آج پھر سر جوڑ کر بیٹھیں گے
اسلام آباد : بیلٹ پیپر قابل شناخت ہوگا یا نہیں ؟ سپریم کورٹ کی رائے پر الیکشن کمیشن حکام آج پھر سر جوڑ کر بیٹھیں گے، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں حتمی فیصلہ ہوگا، سینیٹ الیکشن کیلئے چھبیس سو بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے۔
الیکشن…
فیصلہ کسی کی ہار جیت نہیں، آئین کے مطابق، آئینی ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا کام ہے
لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فیصلہ کسی کی ہار جیت نہیں، آئین کے مطابق ہے، انتخابات کو شفاف بنانا الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے، الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت کرانے ہی ہمارا موقف تھا، آئینی ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا کام ہے۔
ترجمان…
آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے
سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری 3 مارچ کو سینیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔
سابق صدر اور پی پی کے شریک چیئرمین اس سے قبل…
