Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کورونا: عمران خان کی درخواست پر سری لنکا میں مسلمانوں کو تدفین کی اجازت
عمران خان نے سری لنکن قیادت سے اس بارے میں بات کی تھی جس کے بعد سری لنکا کی حکومت نے کورونا وائرس سے جاں بحق مسلمانوں کی لاشوں کو جلانے کے حکم کو ختم کرکے انہیں اسلامی طریقہ کار کے مطابق تدفین کی اجازت دے دی۔
وزیراعظم عمران خان نے…
سپریم کورٹ نے اسلام آباد انتظامیہ کو وکلا کے چیمبر گرانے سے روک دیا
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے اسلام آباد ہائی کورٹ حملے سے متعلق معاملے کی سماعت کی۔ اسلام آباد بار کونسل نے وکلاء کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کو چیلنج کیا ہے۔
سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو اسلام آباد کچہری میں وکلا…
یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان
اسلام آباد: اوگرا نے یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔
نیوزکے مطابق یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، اور اس حوالے سے اوگرا نے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو…
جہاں ضرورت ہوتی ہے انگلیاں اٹھانے والوں کو جواب دیا جاتا ہے: میجرجنرل بابر افتخار
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ چائے کی دعوت برقرار ہے۔ جہاں ضرورت ہوتی ہے انگلیاں اٹھانے والوں کو جواب دیا جاتا ہے۔
نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران افواج پاکستان کے…
الزامات کی سیاست کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں : وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ الزامات کی سیاست کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں، پراپیگنڈا کرنے والے جان لیں عوام کی خدمت کھوکھلے دعوؤں سے نہیں ہوتی۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی…
سینیٹ الیکشن : آج امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے
اسلام آباد : سینیٹ الیکشن، آج امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے، ایوان بالا کی 48 نشستوں پر الیکشن 3 مارچ کو ہوگا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد کی 2 نشستوں پر 9 امیدوار مد مقابل ہیں، متبادل امیدوار آج ریٹرننگ آفیسر کو…
بلوچستان سینیٹ انتخابات 4امیدوار دستبردار ہوگئے
کوئٹہ بلوچستان سینیٹ انتخابات 4امیدوار دستبردار ہوگئے اب 12نشستوں پر32امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ ہوگا کاغذات نامزدگی فارم واپس لینے کی وقت ختم ہوگیا ہے صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ انتخابات بلوچستان سینیٹ انتخابات سے…
بلوچستان حکومت صحت سے متعلق بہتر حکمت عملی سے اقدامات کررہی ہے، بشریٰ رند
کوئٹہ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صحت سے متعلق سہو لیات کیلئے قابل عمل ترجیحات کاتعین کرکے بہتر حکمت عملی سے اقدامات کررہی ہے ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جام کمال خان صوبے میں دیگر شعبوں کے…
بلوچستان میں محکمہ کسٹم کانان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع
کوئٹہ بلوچستان میں محکمہ کسٹم نے نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ کسٹم اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ کسٹمز مارچ کے دوران بڑے پیمانے پر نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈان شروع کرے گا جس میں ان کے ساتھ دیگر…
گوادر کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ نذر آتش کردی گئی
گوادر پاکستان کوسٹ گارڈ گوادر نے 1.36ارب ڈالر کے منشیات نزرآتش کردیے ،گوادر کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ نزر آتش کردی گئی ، پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے منشیات جلانے کی تقریب منعقد کی گئی تقریب میں گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان…
