Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم، عمران خان چٹان کی طرح کھڑا ہے : شبلی فراز
اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم ہے، مگر حق و سچ کی جدوجہد میں عمران خان چٹان کی طرح کھڑا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اپوزیشن ایک طرف دھاندلی کا ووایلا مچارہی…
ضمنی انتخابات میں پی ڈی ایم جماعتوں کی کامیابی جمہوریت کی کامیابی : یوسف رضا گیلانی
لاہور : یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ایک حقیقت ہے، ضمنی انتخابات میں پی ڈی ایم جماعتوں کی کامیابی جمہوریت کی کامیابی ہے۔
احتساب عدالت کے باہر سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ…
یوسف رضا گیلانی کی شہباز شریف سے ملاقات، سینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال
سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے شہباز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں سینیٹ الیکشن اور حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخاب پر بات چیت کی گئی ہے۔
لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی کے دوران شہباز شریف سے یوسف رضا گیلانی نے…
مریم نواز این اے 75 میں دوبارہ الیکشن کے مطالبے پر قائم
مریم نواز نے این اے 75 میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ صرف 20 پولنگ سٹیشن پر ووٹنگ نہیں چاہتے، دھاندلی میں کون کون ملوث ہے، ہمارے پاس نام موجود ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
سینیٹ الیکشن، خفیہ ووٹنگ ہونی چاہیے یا نہیں فیصلہ پارلیمنٹ کریگی: سپریم کورٹ
سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کے صدارتی ریفرنس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ خفیہ ووٹنگ ہونی چاہیے یا نہیں فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، پارلیمان کا اختیار اپنے ہاتھ میں نہیں لیں گے۔
سپریم کورٹ میں سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کے صدارتی…
الیکشن ٹربیونل : پرویز رشید کی اپیل مسترد، سینیٹ انتخابات کیلئے نا اہل قرار
لاہور : الیکشن ٹربیونل نے پرویز رشید کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سینیٹ الیکشن کیلئے نا اہل قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے بطور الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل پرویز رشید کی سینیٹ…
حکومت خود الیکشن چوری کرنے میں ملوث ہے: شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت خود الیکشن چوری کرنے میں ملوث ہے، ڈسکہ میں ری پولنگ کی بات نہیں، حکومت دھونس جما رہی ہے، حکمرانوں سے پارلیمان ممبران سمیت ہر کوئی تنگ ہے۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں…
سینیٹ الیکشن : پنجاب میں پی ٹی آئی امیدواروں کو کامیاب کرایا جائیگا: عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پنجاب میں تحریک انصاف کے امیدواروں کو کامیاب کرایا جائے گا، امیدواروں اور گروپس کے مابین بہترین کوآرڈینیشن یقینی بنائیں گے۔
سینیٹ الیکشن میں کامیابی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب متحرک…
ن لیگ کو 23 پولنگ سٹیشن پر اعتراض ہے تو وہاں دوبارہ الیکشن کرالے : پی ٹی آئی
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ قانونی طور پر الیکشن کمیشن رزلٹ روکنے کا مجاز نہیں، مسلم لیگ ن کو 23 پولنگ سٹیشن پر اعتراض ہے تو وہاں دوبارہ الیکشن کرالے، مسلم لیگ ن بار بار اپنا موقف تبدیل کر رہی ہے۔
وفاقی وزیر فواد چودھری…
پولنگ سٹیشن نہیں، پورے این اے 75 میں دوبارہ الیکشن کرایا جائے: ن لیگ
پاکستان مسلم لیگ نون نے مطالبہ کیا ہے کہ 20 پولنگ سٹیشن نہیں، پورے این اے 75 میں دوبارہ الیکشن کرایا جائے، ڈسکہ میں ضابطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف وزری ہوئی، حکومت پنجاب یہ بتانے میں ناکام رہی کہ 20 پریذائڈنگ آفیسر کہاں گئے۔
خواجہ سعد رفیق…
