Browsing Category

پاکستان

پاکستان

حقوق ومفادات کے تحفظ کیلئے ایک نئے عمرانی معاہدہ کی ضرورت ہے : ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ

تربت۔بلوچ عوامی موومنٹ(بام) کے مرکزی چیف آرگنائزر،سابق ایم این اے وسابق سینیٹر میرمنظوراحمدگچکی نے بام کی تمام کمیٹیاں تحلیل کرکے بام کو نیشنل پارٹی میں ضم کرنے کااعلان کردیا،یہ اعلان انہوں نے پیرکی شام ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کی رہائش گاہ پر…

این اے 75 میں پریزائیڈنگ آفیسرز نے نتائج میں ممکنہ ردوبدل کیا، دوبارہ الیکشن کی سفارش

 قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ضمنی الیکشن سے متعلق ریٹرننگ آفیسر نے رپورٹ الیکشن کمیشن میں پیش کردی۔ رپورٹ کے مطابق 23 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں تاخیر پر مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار نے درخواست دی اور ان پولنگ اسٹیشنز کے نتائج…

ضمنی الیکشن میں ہار کے بعد حکمرانوں کو اپنی حیثیت کا پتہ چل گیا، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت ضمنی الیکشن کے دوران کھل کرسامنے آگئی، ہار کے بعد حکمرانوں کو اپنی حیثیت کا پتہ چل گیا ہے۔ ڈسکہ روانگی سے قبل جاتی امرا میں میڈیا سے  بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر…

سینیٹ انتخابات؛ پی ٹی آئی کی ایم کیوایم اور جی ڈی اے قیادت سے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز

کراچی: پی ٹی آئی وفد ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کے بعد جی ڈی اے قیادت سے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔ سینٹ انتخابات میں کامیابی کے لئے حکمران جماعت تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے سندھ میں ڈیرے ڈال لئے ہیں، اور پارلیمانی جماعتوں سے…

مادری زبان کا تحفظ ہم سب کی سماجی ذمہ داری ہے : وزیراعلی پنجاب

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مادری زبان کا تحفظ ہم سب کی سماجی ذمہ داری ہے، آج ہمیں مادری زبان کو فروغ دینے کیلئے مؤثر اقدامات کرنے کے عزم کا اعادہ کرنا ہے۔ مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں وزیراعلی پنجاب…

پاکستان ، گرے لسٹ سے اخراج کیلئے پُر امید

اسلام آباد  :  فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) پیر سے شروع ہونے والے اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کرے گی۔  ایف اے ٹی ایف کا ورچوئل پلانری اجلاس پیرس میں 22 سے 25 فروری تک ہوگا تا کہ گرے لسٹ میں موجود…

این اے 221 تھرپارکر:شرپسندوں‌ نے بیلٹ باکس سمیت سامان جلا دیا، 4 گرفتار

تھرپارکر کے حلقہ این اے 221 میں‌ ضمنی الیکشن کے سلسلے میں‌ پولنگ کا عمل جاری ہے، پیپلزپارٹی کے پیر امیر علی شاہ اور پی ٹی آئی کے نظام الدين راہموں میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ چھاچھرو میں‌ شرپسندوں‌ نے بیلٹ باکس سمیت دیگر سامان جلا دیا ،پولیس…

گورنر پنجاب سے صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی ملاقات

لاہور  : گورنر پنجاب سے صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، ملاقات میں مسئلہ کشمیر، پارٹی اور سیاسی امور سمیت دیگر ایشوز پربات چیت کی گئی۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر…

الیکشن کمیشن میں ڈسکہ انتخابات کی تحقیقات جاری، منگل تک حقائق سامنے آجائیں گے

اسلام آباد  : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ن لیگ دھونس، دھاندلی، تشدد کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، الیکشن کمیشن ڈسکہ انتخابات کی تحقیقات کر رہا ہے، منگل تک حقائق سامنے آجائیں گے۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و…

کورونا سے مزید 38 افراد کی زندگی کے چراغ گل، ایک ہزار 329 نئے مریض

اسلام آباد :   کورونا سے مزید 38 افراد کی زندگی کے چراغ گل ہو گئے، ملک بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 601 تک پہنچ گئی، ایک ہزار 329 نئے مریض سامنے آ گئے۔ این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق کورونا سے متاثر 1616 مریضوں کی حالت…