Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیراعظم کو ووٹ دوں گا، عمران خان آج کا میچ با آسانی جیت جائیں گے: مونس الہٰی
اسلام آباد : مونس الہٰی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو ووٹ دوں گا، عمران خان آج کا میچ با آسانی جیت جائیں گے۔
حکومتی اتحادی ق لیگ کے رہنما مونس الہی بھی پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گئے۔ مونس الہی نے کل پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عدم شرکت کے سوال پر کہا…
لوگوں میں ووٹ نہ دینے کا اعلان کرنے کی جرات ہونی چاہیے: شیخ رشید
اسلام آباد : شیخ رشید نے کہا ہے کہ لوگوں میں ووٹ نہ دینے کا اعلان کرنے کی جرات ہونی چاہیے، پی ڈی ایم کو آج کے اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے تھی، اپوزیشن لانگ مارچ کرے گی اور اب پنجاب پر ان کی توجہ ہوگی۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے پارلیمنٹ ہاؤس…
آج پی ڈی ایم کو پتہ چل جائیگا کون کون (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا چاہتا ہے
اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ آج پی ڈی ایم کو پتہ چل جائے گا کون کون (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا چاہتا ہے۔
معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کپتان کا ورکر پوری طرح سے کپتان کے پیچھے کھڑا ہے، آج…
کپتان نئے ولولے اور طاقت کیساتھ مافیاز کیخلاف جہاد جاری رکھیں گے : فردوس عاشق
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ آج ایک نیا رخ اختیار کرنے جا رہی ہے، کپتان ایک نئے ولولے اور طاقت کے ساتھ مافیاز کے خلاف جہاد جاری رکھیں گے۔
معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر…
وزیراعظم کل اپنے بکے ہوئے ارکان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے خطاب میں جنھیں بکاؤ کہا، کل ان سے اعتماد کا ووٹ کیسے لیں گے؟ مجبور اور لاچار حکومت کا کیا فائدہ۔
مریم نواز شریف نے وزیراعظم پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت نے بھی کہہ…
ہمیں کام کرنے دیں اور کیچڑ نہ اچھالیں، الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کو جواب
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کی خوشنودی کی خاطر آئین اور قانون کو نظرانداز نہیں کرسکتے اور نہ ہی ترمیم کرسکتے ہیں لہذا ہمیں کام کرنے دیں اور کیچڑ نہ اچھالیں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی…
انسداد کرپشن پر کسی قسم کی نرمی اور سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میرا مشن ہر طرح کی کرپشن کا خاتمہ ہے اور اس کیلئے کسی قسم کی نرمی اور سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
وزیر اعظم عمران خان سے سیاسی رہنما منیر احمد خان نے ملاقات کرکے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان…
الیکشن کمیشن اپنی غیرجانبداری ثابت کرے، وفاقی وزرا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے اپنی غیرجانبداری ثابت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلام آباد میں وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز، فواد چوہدری اور علی ظفر نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔
شبلی فراز نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور…
این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخاب کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
تحریک انصاف نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخاب کرانے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کردیا۔
تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔ انہوں نے پٹیشن میں استدعا کی کہ الیکشن کمیشن کا ضمنی الیکشن…
سینیٹ الیکشن؛ جی ڈی اے کا وزیراعظم سے باغی ارکان کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ
اسلام آباد / کراچی: گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے ) نے وزیر اعظم عمران خان سے باغی ارکان کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے ) نے سندھ میں سینیٹ انتخابات پر اعتراض اٹھاتے ہوئے وزیر…
