Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کو تسلیم نہیں کرتے : سربراہ پی ڈی ایم
سکھر: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد واقعے پر کہا کہ ہم ایسے عناصر کا جواب دینا جانتے…
ملک میں 10 مارچ سے 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا اعلان
پاکستان میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگوانے کی مہم کا آغاز 10 مارچ سے ہو رہا ہے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی جانب کی گئی ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ بدھ 10 مارچ سے 60 سال اور اس سے زائد عمر افراد کے لیے ویکسینیشن کے…
کورونا سے مزید 39 اموات ، 24 گھنٹےمیں ایک ہزار 780 نئے کیسز سامنے آ گئے
اسلام آباد : کورونا وائرس نے مزید 39 جانیں نگل لیں، اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 205 ہو گئی، 24 گھنٹوں میں ایک ہزار 780 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
کورونا کے وار جاری، ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 افراد موت کی وادی میں اتر…
وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب، 178 ووٹ حاصل کیے
وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے اور انہوں نے 178 ووٹ حاصل کیے۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے لیے اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ کیا گیا۔…
سینیٹ کی 1 سیٹ نے کٹھ پتلی کو بے نقاب کر دیا: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ سینیٹ کی ایک سیٹ نے اس کٹھ پتلی کو بے نقاب کر دیا ہے۔
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد میں واقع سندھ ہاؤس پہنچیں، جہاں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے…
‘ہم نے میدان خالی نہیں چھوڑا، بدمعاشی کا مقابلہ اسمبلی کے اندر اور باہر بھی کرینگے’
شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم نے میدان خالی نہیں چھوڑا، میدان میں موجود ہیں، بدمعاشی کا مقابلہ اسمبلی کے اندر اور باہر بھی کریں گے۔
سابق وزیراعظم و پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 4 اور 5…
پے در پے شکست کا سامنا ہو تو دماغ کا الٹ جانا سمجھ آتا ہے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پے در پے ذلت آمیز شکست کا سامنا ہو اور اقتدار بھی ہاتھ سے جاتا دکھائی دے تو یوں دماغ کا الٹ جانا سمجھ آتا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم…
یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر
تحریک انصاف نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر کر دی.
تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن میں پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی ہے، درخواست پی…
پی ٹی آئی کے لچے لفنگوں نے اپوزیشن رہنماؤں پر حملہ کیا، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر اور جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ لارجر کے سامنے اپوزیشن قیادت کے انتہائی معزز رہنماؤں پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لچے لفنگوں نے…
پریس کانفرنس کے دوران شاہد خاقان اور مصدق ملک کی پی ٹی آئی کارکنوں سے ہاتھا پائی
لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں نے نعرے بازی کی، جس کے بعد شاہد خاقان عباسی اور مصدق ملک کی پی ٹی آئی کارکنوں سے ہاتھا پائی ہوئی۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ماحول میں گرما گرمی ہوئی، جس کے بعد حالات کشیدہ ہوئے۔ شاہد…
