Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ایٹمی دھماکوں کا سہرا مجھے جاتا ہے، شیخ رشید احمد

ویب ڈیسک: کے مطابق  وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کا سہرا راجہ ظفر الحق، گوہر ایوب اور مجھے جاتا ہے، چوہدری نثار نے حلف اٹھا لیا ہے وہ جانیں ان کے کام جانیں، پی ڈی ایم جو بھی کرے وزیر اعظم 5 سال مکمل کریں گے۔…

اسرائیل کی فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر ‘اقوام متحدہ کی تفتیش’ کا خیرمقدم

پاکستان نے اقوام متحدہ (یو این) کی جانب سے فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی تفتیش کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ آر سی) نے ایک روز قبل فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالیوں اور جنگی جرائم کی…

انسانی حقوق کا ’چیمپیئن‘ پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے: اسرائیلی وزارت خارجہ

اسرائیلی وزارت خارجہ کے جنرل مینیجر ایلون یوشپز نے پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے اس (پاکستان) کی توجہ اپنے ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال کی طرف مبذول کروائی ہے۔ انھوں نے اپنی ایک حالیہ ٹویٹ میں لکھا ’انسانی حقوق کا ’چیمپیئن‘ پاکستان،…

اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، ریٹ 7 فیصد پر برقرار

اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے پالیسی ریٹ 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کہا گیا کہ مالی سال کے آغاز کے بعد وسیع البنیاد معاشی بحالی کی مضبوطی کی…

لوگ حیران ہیں کہ ہماری معاشی ترقی کی گروتھ 4 فیصد کیسے ہوگئی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل انڈسٹریلائزیشن میں ہے، لوگ حیران ہیں کہ ہماری معاشی ترقی کی گروتھ 4 فیصد کیسے ہوگئی۔ وزیراعظم عمران خان نے رشکئی ترجیحی خصوصی اکنامک زون کے کمرشل لانچ کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے…

یوم تکبیر؛ 23 سال قبل آج کے دن پاکستان نے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آربابر افتخار نے یوم تکبیرپرکہا کہ 23 سال قبل آج کے دن پاکستان نے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا۔ یوم تکبیرپرڈی جی آئی ایس پی آربابر افتخارنے ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان نے 23 سال قبل آج کے دن اپنی جوہری طاقت کا…

حکومت سی پیک کے منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے پرعزم ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ہم سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے پرعزم ہیں۔ انہوں نے یہ بات پاک چین رولنگ پارٹیز ڈائیلاگ سیشن میں شرکت کے موقع پر…

ہماری حکومت میں نیب کی کارکردگی میں بھی واضح فرق ہے: وزیراعظم

اسلام آباد  : وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہماری حکومت میں نیب کی کارکردگی میں بھی واضح فرق ہے، جب حکومت بغیر رکاوٹ کے احتساب کرتی ہے تو نتائج اچھے آتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 2018 سے 2020 کے…

چوہدری نثار نے انتخابات میں کامیابی کے ڈھائی سال بعد بطور رکن پنجاب اسمبلی حلف اٹھالیا

سابق وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ناراض سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان نے 2018 کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے تقریباً 2 سال 10 ماہ کے بعد آج (بروز بدھ) بطور رکن پنجاب اسمبلی حلف اٹھالیا۔ چوہدری نثار علی خان…

سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف نئی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس کردیں۔ حکومت کی جسٹس فائز عیسی کیخلاف ایک اور کیس بنانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کے فیصلے میں حکومت نے نظر ثانی درخواستیں…