Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاک افغان بارڈر سیل کر دیا گیا ، پاکستانی سکیورٹی حکام ہائی الرٹ
اسلام آباد : افغانستان میں غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر پاک افغان بارڈر کو سیل کر دیا گیا، سکیورٹی حکام ہائی الرٹ ہیں۔
افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے، اطلاعات کے مطابق پاک افغان بارڈر کو سیل کردیا گیا، طورخم بارڈر پر…
تحریک انصاف کا لاہور کے لارڈ میئر کے لیے حماد اظہر کو امیدوار بنانے پر غور
لاہور : تحریک انصاف نے لاہور کے لارڈ میئر کے لیے حماد اظہر کو امیدوار بنانے پر غور شروع کردیا ہے۔تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے لائحہ عمل کی تیاری شروع کردی ہے، وفاقی وزیر حماد اظہر کو لاہور کے لارڈ میئر کے لیے پی ٹی آئی…
کراچی میں امن و امان کو سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے ، بلاول بھٹو زرداری
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کو سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں گزشتہ رات دستی بم حملے میں ہونے والے جانی نقصان کی شدید مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد…
سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جمہوری اقدار کا خون کیا
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ دنیا میں سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت کے دعویدار بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جمہوری اقدار کا خون کیا۔
اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ بھارت کے یوم آزادی پر کشمیری سراپا…
کورونا سے مزید 67 افراد انتقال کر گئے، 3ہزار 711 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد : کورونا کی چوتھی لہر سے ملک میں اموات کا سلسلہ جاری ہے، چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 67 افراد انتقال کر گئے، ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6اعشاریہ آٹھ فیصد ریکارڈ کی گئی۔
کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا ، ملک بھر میں…
افغان طالبان اشرف غنی کے ہوتے مذاکرات پر راضی نہیں : وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ افغان طالبان اشرف غنی کے ہوتے ہوئے مذاکرات پر راضی نہیں، افغان حکومت امریکا کو دوبارہ لانے کی کوشش کر رہی ہے، امریکا سمجھتا ہے پاکستان صرف 20 سال کا گند صاف کرنے کیلئے ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے غیر…
افغانستان کے تنازعہ میں پاکستان کا کوئی فیورٹ نہیں ہے ، آرمی چیف
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔ افغانستان کے تنازعہ میں پاکستان کا کوئی فیورٹ نہیں ہے۔
تفصیل کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات جرمنی، اٹلی…
داسو حملے کی کڑیاں را اور این ڈی ایس سے مل رہی ہیں : وزیر خارجہ
اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ داسو حملے کی کڑیاں انڈیا اور افغانستان کی خفیہ تنظیموں را اور این ڈی ایس سے مل رہی ہیں۔
اسلام آباد میں ایک اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر…
سندھ ہائی کورٹ : دودھ کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سماعت ، کمشنر کراچی پیش
کراچی : سندھ ہائی کورٹ میں دودھ کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، کمشنر کراچی عدالت میں پیش ہوئے۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ عدالت نے دودھ کی قیمت 94 روپے مقرر کی تھی، ڈیری فارمر اور ریلٹیر نے دودھ کی قیمت…
گوجرانوالہ میں ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگا کر عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش
گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگا کر عالمی ریکار ڈبنانے کی کوشش، ساڑھے بارہ ہزار طالب علموں نے ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگائے۔
47 ڈرون کیمروں کے ذریعے پودے لگانے کی ویڈیو ریکارڈ کی گئی۔ ویڈیو بطور شواہد گینیز بک…
