Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کینیڈین اتھارٹی نے پی آئی اے کے آپریشنل معاملات کو عالمی معیار کے مطابق قرار دیدیا

لاہور  : کینیڈا کی ایئر ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے پی آئی اے کے آپریشنل معاملات کو عالمی معیار کے مطابق قرار دے دیا ہے۔ فضائی ٹریفک سے متعلق کینیڈا کی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے پی آئی اے کے سیفٹی آڈٹ کے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ میں…

آزاد کشمیر صدارتی انتخاب : پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

مظفر آباد :   پاکستان میں شدید اختلافات کے باوجود آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے اتحاد کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی میاں عبدالوحید کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار…

کراچی کے ساحل پر کئی روز سے پھنسا بدقسمت بحری جہاز تاحال نہیں نکالا جاسکا

کراچی  :   کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنا پورٹ اتھارٹیز کے لیے چیلنج بنتا جا رہا ہے۔ جہاز کو نکالنے کے لئے تیسرے روز بھی کوششیں بے سود ثابت ہوئی، ہائی ٹائیڈ کی وجہ سے جہاز فلوٹنگ کرنے لگا، جہاز کی سمت تبدیل ہونے پر آپریشن ایک…

وزیراعظم نے 10 بلین ٹری سونامی کے تحت میاواکی اربن فارسٹ کا افتتاح کردیا

لاہور  :  وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں 10 بلین ٹری سونامی کے تحت میاواکی اربن فارسٹ کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا میاواکی جنگل ہوگا۔ آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہتر ملک…

بھارت اور اسرائیل خطے کے امن کے ساتھ کھیل رہے ہیں ، وزیر داخلہ

اسلام آباد  :   وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل خطے کے امن کےساتھ کھیل رہے ہیں۔ ملک کا امن برباد کرنے کے پیچھے ان کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاک چین…

جسٹس نعیم اختر افغان نے بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ  :  جسٹس نعیم اختر افغان نے بلوچستان ہائی کورٹ کے 21 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے حلف لیا جبکہ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا…

اگست میں 3 کروڑ 50 لاکھ سے زائد ویکسین پاکستان آئے گی

اسلام آباد  : رواں ماہ 3 کروڑ 50 لاکھ سے زائد ویکسین ڈوز پاکستان لائی جائیں گی۔اگست کے دوران آنے والی 3 کروڑ سے زائد ڈوز پاکستان نے خریدی ہیں، چین سے سائنوفام، کین سائنو، سائنوویک کھیپ آئیں گی، رواں ماہ کے اختتام پر فائزر کمپنی پاکستان…

کورونا میں مبتلا مریم نواز کی طبیعت سنبھل گئی، خون کے ٹیسٹوں کی رپورٹ بھی بہتر

لاہور :  مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی طبعیت سنبھل گئی، خون کے ٹیسٹوں کی رپورٹ بھی بہتر آنا شروع ہو گئی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مریم نواز ایک دو روز میں اپنا کورونا کا ٹیسٹ کرائیں گی۔ ان کی طبعیت میں بہتری کے بعد اب جلد ان کا…

جمشید دستی کے بھائی مشتاق دستی کی نمازجنازہ ادا ، 2 افراد کیخلاف مقدمہ درج

لاہور  : گزشتہ روز مظفرگڑھ میں قتل ہونے والے جمشید دستی کے بھائی مشتاق دستی کی نمازجنازہ ادا کردی گئی، نمازجنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، قتل کے واقعے کا مقدمہ بھی 2 افراد کیخلاف درج کرلیا گیا۔ مظفرگڑھ میں گزشتہ روز قتل ہونے والے سابق…

ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی کیس ، عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی

کراچی  :   ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی کیس میں کراچی کی سیشن عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی، ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جنوبی کی عدالت میں ہونے والی سماعت کے دوران استغاثہ نے استدعا کی کہ…