Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سندھ میں بینظیرمزدور کارڈ کیلئے 174 ڈیٹا آپریٹرز کی بھرتی کی منظوری

کراچی  :   سندھ سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوٹ میں تین ماہ کیلئے ایک سو باسٹھ کنسلٹنٹ، ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو بھرتی کیا جائے گا، بینظیرمزدور کارڈ کیلئے ایک سو چوہتر ڈیٹا آپریٹرز کی بھرتی کی بھی منظوری دیدی گئی۔ وزیرمحنت سعید غنی کی…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کورم کی نذر، بغیر کسی کارروائی کے 13 اگست تک ملتوی

لاہور :  پنجاب اسمبلی کا اجلاس کورم کی نذر، حکومت کو ایک بار پھر سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس صرف 13 منٹ ہی چل سکا، سپیکر نے بغیر کسی کاروائی کے اجلاس 13 اگست تک ملتوی کر دیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس روایت کے برعکس 19…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں 31 اگست تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور :  کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ این اسی او سی کی سفارشات پر لاک ڈاؤن لگایا گیا، لاک ڈاؤن 31 اگست تک نافذ العمل رہے گا۔ محکمہ صحت پنجاب نے لاہور، راولپنڈی،…

داخلی سلامتی کے مسائل سنگین، نیشنل ایکشن پلان پر توانائیاں مرکوز کی جائیں : شہباز شریف

لاہور :  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز نے کوئٹہ دھماکے کی مذمّت کرتے ہوئے کہا کہ داخلی سلامتی کے مسائل سنگین ہوتے جا رہے ہیں، نیشنل ایکشن پلان پر تمام توانائیاں مرکوز کی جائیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے…

پسماندہ علاقے کے لوگ دل کے قریب، عوام کی خدمت سے سکون ملتا ہے : عثمان بزدار

لاہور :   وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پسماندہ علاقے کے لوگ میرے دل کے قریب ہیں، عوام کی خدمت کرکے دلی سکون ملتا ہے۔ ایوان وزیراعلی میں بزرگ خاتون نے اپنے نواسے کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی، وزیر…

کورونا وبا , افواج پاکستان کے تمام اسپتال عوام کے لئے فوری کھولے جائیں ، جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد  : سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث ملک کے تمام سرکاری اور افواج پاکستان کے اسپتال عوام کے لئے فوری کھولے جائیں۔کورونا کا شکار جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے اسپتال سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مجھے…

حکومت کے کھوکھلے وعدے کسی کاغذ کے ٹکڑے پر لکھنے کے بھی قابل نہیں ہیں، بلاول بھٹو زرداری

کراچی  :   پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے کھوکھلے وعدے کسی کاغذ کے ٹکڑے پر لکھنے کے بھی قابل نہیں ہیں۔ ملک میں بڑھتی ہوئی ناامیدی کا سبب وہ شخص ہے، جس نے عوام سے 50 لاکھ گھروں اور ایک کروڑ نوکریوں کا…

ملکی حالات کے مطابق فوری انتخابات ہونے چاہیئیں ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد  : سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے فوری انتخابات ہونے چاہیئیں۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ہم نیوز کے پروگرام صبح سے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے…

شہزاد اکبر سے صلح کی بنیاد پر نذیر چوہان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

لاہور  :   سیشن عدالت نے شہزاد اکبر سے صلح کی بنیاد پر حکومتی جماعت کے ایم پی اے نذیر چوہان کی ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نے نذیر چوہان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی تو مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کے نمائندے…

بھارت نے 5 غیر ملکی صحافیوں کو پاکستان آنے سے روک دیا : فواد چودھری

اسلام آباد  :  فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھارت نے 5 غیر ملکی صحافیوں کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے، غیر ملکی صحافیوں میں بھارتی جرنلسٹ بھی شامل تھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ غیر…