Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیراعظم عمران خان کا وعدہ تھا الیکشن کو شفاف بنائیں گے : شبلی فراز

اسلام آباد  :   شبلی فراز نے کہا ہے کہ آج کا دن پاکستان کیلئے تاریخی دن ہے، وزیراعظم عمران خان کا وعدہ تھا کہ الیکشن کو شفاف بنائیں گے، ای وی ایم الیکشن کمیشن کے معیار پر پورا اترتی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے…

اللہ افغانستان پر رحم کرے ، آصفہ بھٹو

اسلام آباد  :  سابق وزیراعظم بینظیر کی صاحبزادی، آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ دنیا نے افغانستان کے مردوں، عورتوں اور بچوں کو ناکام کردیا ہے، اللہ افغانستان پر رحم کرے۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ افغانستان ک ے ہولناک واقعات کو دیکھ رہی ہوں، دنیا…

افغانستان کے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے ، شیخ رشید

اسلام آباد  :  وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ طالبان کو اعتماد میں لے لیا گیا ہے۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں اور اب تک کی تمام تر صورتحال اطمینان بخش ہے۔انہوں…

سپریم کورٹ نے پنجاب اسمبلی کے رکن سلمان نعیم کو بحال کر دیا

اسلام آباد  :  سپریم کورٹ نے پنجاب اسمبلی کے رکن سلمان نعیم کو بحال کر دیا۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سلمان نعیم نے پی پی 217 ملتان سے آزاد حیثیت میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے مقابلے میں کامیابی حاصل کی…

طالبان کا صدارتی محل پر قبضے کا دعویٰ، کابل میں کرفیو نافذ کر دیا گیا

طالبان نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا ہے کہ انھوں نے صدارتی محل پر قبضہ کر لیا ہے۔ اس سے قبل صدر اشرف غنی ملک چھوڑ گئے تھے تاہم تاحال محل کی موجودہ صورتحال واضح نہیں ہے۔ طالبان کے اس دعوے کی حکومتی اہلکاروں کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی۔…

وزیراعظم نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے افغانستان کی صورتحال پر قومی سلامتی کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے جس میں وفاقی وزرا سمیت عسکری حکام بھی شرکت کریں گے، ذرائع کا کہنا…

افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، وزیرخارجہ

ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں نے مشاورت سے کرنا ہے۔ افغانستان کی بدلتی صورتحال پر بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا…

افغان سیاسی وفد کی پاکستان آمد، افغانستان میں امن و استحکام پر تبادلہ خیال

افغانستان میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورت حال کے پیش افغان سیاسی وفد پاکستان پہنچ گیا ہے، جس میں افغان اولسی جرگہ کے اسپیکر میر رحمان رحمانی بھی شامل ہیں۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق اور افغانستان میں پاکستان کے سفیر…

کابل میں پاکستانی سفارتخانہ فعال ہے، ترجمان دفتر خارجہ

 اسلام آباد: ترجمان دفتر خرجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانہ فعال ہے اور کوشش یہی ہے کہ سفارت خانہ بند نہ ہو۔ افغانستان میں طالبان کی حالیہ پیش قدمی پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال تیزی سے…

افغانستان میں پھنسے غیرملکیوں کا انخلا، پی آئی اے کا خصوصی آپریشن

امریکی فوجیوں کے واپس جانے اور طالبان کی تیز پیش قدمی کے باعث افغانستان میں پھنسے غیر ملکیوں کو نکالنے کے لیے مختلف ممالک کی درخواست پر پاکستان کی قومی ایئر لائن نے آج خصوصی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ذرائع کے…