Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان اور چین کا افغانستان کی بدلتی صورتحال پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق
اسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے چینی ہم منصب وانگ ژی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ مقاصد کے حصول اور افغانستان کی بدلتی صورتحال پر قریبی رابطہ برقراررکھنے پر اتفاق کیا۔…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے
اسلام آباد : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے۔جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ سے ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کی ہیئت تبدیل ہوگئی۔ جسٹس سردار طارق مسعود جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے۔
جج کی ریٹائرمنٹ سے سپریم جوڈیشل کونسل کی…
افغان معاملے پر پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی : شیخ رشید
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کیلئے اہم کردارادا کیا ، عمران خان کو اندازہ تھا اشرف غنی غلط فہمی کا شکارہیں، افغانستان کے معاملے پر پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی…
افغانستان میں امن کی خاطر ہر ممکن اقدامات کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور افغانستان میں دیرپا امن کے لئے ہر ممکن اقدامات کے لئے تیار ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے 8…
افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے، ترجمان طالبان
افغان طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان کو آزاد کرانا سب افغانیوں کی خواہش اور حق تھا، کسی سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں رکھیں گے اور امن قائم کرنے کی کوشش کریں گے، افغانستان کی سرزمین کسی بھی دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے نہیں دیں گے
ان خیالات کا…
افغانستان کے مستقبل کیلیے طالبان سے رابطے کیے جائیں، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے مستقبل کے لیے افغان طالبان سے رابطے کیے جانے چاہئیں۔
جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد امریکا نے افغانستان پر…
مہنگائی سے عوام کا جینا دوبھر، اشیائے خورونوش کی قیمتیں پہنچ سے باہر
تحریک انصاف حکومت کے تین سال میں مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا۔ اشیائے خورونوش کی قیمتیں عام افراد کی پہنچ سے باہر ہو گئیں۔ چینی 55 روپے سے 105 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 362 روپے مہنگا ہوا۔
ادارہ شماریات کے…
افغانستان میں جو بھی حکومت برسراقتدار ہو، ہم ان پراعتماد کرتےہیں:صدرمملکت
افغانستان میں جو بھی حکومت برسر اقتدار ہو ہم ان پر اعتماد کرتے ہیں کیونکہ ہمسایہ کی حیثیت سے امن یقینی بنانا ہے۔ پاکستان افغانستان میں امن کی بحالی کا خواہاں ہے اور اپنا تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔
تفصیل کے مطابق صدر مملکت…
امریکی صدر افغان شہریوں کے لیے جرات مندانہ اقدامات کریں ، ملالہ
واشنگٹن : طالبان کے قاتلانہ حملےمیں زندہ بچ جانے والی اور دنیا کی سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کو افغان شہریوں خصوصاً خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے بہت کچھ کرنا ہوگا۔
انہوں نے امریکی صدر…
رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچانے کا معاملہ ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
لاہور : رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچانے کا معاملہ، لاہو پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے مطابق رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچانے والے ملزم رضوان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم نے ہتھوڑے سے مجسمے…
