Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پشاور میں31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی سم بند کرنے کا فیصلہ
پشاور: شہر میں 31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی موبائل سم بند کردی جائے گی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت کورونا ویکسینیشن میں تیزی لانے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 31 اگست…
مینارپاکستان واقعے پرلاہورپولیس کے 4 اعلیٰ افسران معطل
لاہور: مینارپاکستان واقعے پر لاہور پولیس کے 4 اعلیٰ افسران معطل کردیئے گئے۔
گریٹراقبال پارک واقعے کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت، انسپکٹر جنرل پولیس، …
مینار پاکستان واقعہ؛ پولیس نے 100 افراد کو حراست میں لے لیا
لاہور: پولیس نے مینار پاکستان پر خاتون سے بدتمیزی کے واقعے میں ملوث 100 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مینار پاکستان پر خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم…
غیرجانبدار، آزاد اور ذمہ دارانہ صحافت کا فروغ اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں غیر جانب دار، آزاد اور ذمہ دارانہ صحافت کا فروغ اولین ترجیح ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان میں غیر ملکی صحافیوں کے انخلا کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات پر اجلاس ہوا،…
فیاض الحسن چوہان کا ترین گروپ کے ارکان سے رابطوں کا انکشاف
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان ترین گروپ کے ارکان سے رابطے کر رہے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے اپنے ناراض ساتھیوں کو منانے کے لئے نئی حکمت عملی اپنا لی ہے، اس حوالے سے پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کو…
کراچی میں گرلز اسکول کے پلاٹ پر قبضے کو فوری ختم کرانے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی بلاک 2 میں اسکول پلاٹ پر قبضے سے متعلق درخواست پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو فوری ایکشن لینے کا حکم دیدیا۔
جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس محمد فیصل کمال عالم پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو…
وزیراعظم کا کانسٹیبل جمال کلہوڑو کے لیے قومی اعزاز کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے چلتی ٹرین سے گرنے والے شخص کی جان بچانے پر کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو قومی اعزاز سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو قومی اعزاز سے نوازا…
سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا۔
جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس جمال خان مندو خیل پر مشتمل دو رکنی بنچ نے صحافیوں پر مبینہ حملوں اور مقدمات کے خلاف درخواست پر سماعت کی، درخواست پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ،…
مینار پاکستان واقعے کے ملزمان کی کیمروں اور نادرا سے شناخت کی کوشش
لاہور: پولیس کی جانب سے گریٹر اقبال پارک میں خاتون کو حراساں کرنے کے ملزمان کی شناخت کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ موصول شدہ فوٹیجز نادرا کو بھیج رہے ہیں، اس سے ملزمان کی تصاویر حاصل کررہے ہیں، جلد…
دنیا نے پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی مگر ناکام رہی، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر دنیا نے پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی مگر ناکام رہی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘حساس وقت ہے پاکستان کے تمام سیکیورٹی ادارے الرٹ ہیں’۔…
