Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سیکیورٹی کے متعلق حکومتِ چین کے خدشات دور کرے ، بلاول بھٹو

اسلام آباد  :  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے گوادر میں چینی شہریوں کے قافلے پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دہشتگرد حملے میں…

شاہ محمود کا سیکرٹری جنرل او آئی سی سے رابطہ ، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد  : وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سیکرٹری جنرل او آئی سی ڈاکٹر یوسف العثمین کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹیلیفونک رابطے کے دوران وفاقی وزیر خارجہ نے کہا کہ…

احسان مانی کی کارکردگی سے وزیراعظم ناخوش ، توسیع نہ دینے پرغور

لاہور  :  وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین احسان مانی کو توسیع نہ دینے پر غور شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل)میں عدم دلچسپی پر وزیراعظم عمران خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین کی…

گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدسلوکی کا معاملہ، 70 سے زائد افراد کی شناخت مکمل

لاہور : لاہور گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدسلوکی کا معاملہ، انویسٹی گیشن پولیس نے 70 سے زائد افراد کی شناخت مکمل کرلی۔ پولیس نے جیوفینسنگ کی مدد سے 791 فون نمبرز شارٹ لسٹ کرلئے۔ ضلع کچہری کی عدالت نے 40 ملزمان کو شناخت پریڈ کیلئے جیل…

عوامی مقامات پر مردوں پر پابندی عائد کی جائے، بختاور بھٹو زرداری

کراچی  :  سابق وزیرِاعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے خواتین کے تحفظ کے لیے عوامی مقامات پر مردوں کی پابندی کا مطالبہ کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک خاتون صحافی نے اپنے ساتھ…

پرویز الہٰی سے اسد عمر کی ملاقات ، این سی او سی کے ملک بھر میں بہتر اقدامات پر تعریف

لاہور :  چودھری پرویز الہٰی سے چیئرمین این سی او سی اسد عمر نے ملاقات کی جس میں سپیکر پنجاب اسمبلی نے نیشنل کمانڈ سینٹر کے ملک بھر میں بہتر اقدامات پر اسدعمرکی تعریف کی۔ اس موقع پر چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر…

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، لاہور، پشاور میں بارش کی پیشگوئی

لاہور  : محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور، پشاور میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے…

مقبوضہ کشمیر : بھارتی ریاستی دہشتگردی نہ رک سکی ، پلوامہ میں 3 نوجوان شہید

پلواما  :   مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ظلم وستم نہ رک سکا۔ قابض فوج نے پلواما میں تین کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ تینوں نوجوانوں کو ترال کے علاقے میں سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔ علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر کے…

کورونا کے وار برقرار : مزید 65 افراد جان سے گئے، 24 گھنٹے میں 3084 نئے مریض

اسلام آباد  :   کورونا وائرس سے 65 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 24 ہزار 848 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ 19 ہزار 970 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے…

توقع ہے طالبان خواتین اورانسانی حقوق سے متعلق اپنے وعدے پورے کریں گے، آرمی چیف

ایبٹ آباد:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم توقع رکھتے ہیں کہ طالبان خواتین اور انسانی حقوق سے متعلق عالمی برادری سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے اور افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…