Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پی ٹی آئی حکومت کی 3 سالہ پرفارمنس رپورٹ کیلئے تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد  :  تحریک انصاف حکومت کی تین سالوں کی پرفارمنس رپورٹ جاری کرنے کے لئے 26 اگست کو وفاق اورصوبوں میں تقریبات کا فیصلہ کرلیا گیا، اسلام آباد میں تقریب سے وزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے، لاہور میں وزیراعلی عثمان بزدار تقریب سے…

شمالی وزیرستان میں آپریشن ، دہشتگرد ہلاک ، بلوچستان میں کیپٹن شہید ، 2 جوان زخمی

لاہور :  شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ دوسری جانب بلوچستان میں فوجی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے کیپٹن شہید، 2 جوان زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی…

اسلام آباد ، لاہور اور پشاور میں بارش کی پیشگوئی،کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان

لاہور :  محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور، پشاور میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نےآج لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی…

سندھ حکومت نے سکولز تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان کر دیا

کراچی  : سندھ حکومت نے اپنے فیصلے پر یوٹرن لے لیا، سکولز 30 اگست سے نہیں کھلیں گے۔ سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال کے بعد سندھ حکومت نے اور حکمنامہ جاری کر دیا ہے، محکمہ تعلیم سندھ نے سکولز تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سکولز…

این سی او سی : بھارتی سکھ یاتریوں کو کرتارپور کے دورے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد  :   بابا گرونانک کی برسی پر پاکستان نے بھارتی سکھ یاتریوں کو کورونا کے ضوابط کے تحت گوردوارہ کرتارپور کے دورے کی اجازت دے دی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں کرتارپور راہداری کے ذریعے بھارتی سکھ…

جان لیوا وائرس سے مزید 75افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 7.1 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد  :   جان لیوا وائرس کے حملے جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 75 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 7اعشاریہ ایک فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا ، مزید 75 افراد جاں بحق…

جمیکا ٹیسٹ کے دوسرے روز بارش کی آنکھ مچولی ، کھیل نہ ہو سکا

جمیکا  :  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین جمیکا ٹیسٹ کے دوسرے روز بارش کی آنکھ مچولی جاری رہی، لنچ بریک جلد کرنے کے باوجود کھیل نہ ہو سکا۔ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے ہی روز بارش نے کرکٹ کا سارا مزہ کرکرا کر دیا، خراب موسم کے باعث…

وزیرخارجہ کا اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل سے رابطہ؛ افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سیکرٹری جنرل او آئی سی ڈاکٹر یوسف العثمین کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹیلیفونک رابطے کے دوران وفاقی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان، افغانستان میں…

غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف آپریشن کا آغاز، نادرا کی تصدیق و تجدید کا نیا نظام متعارف

اسلام آباد  :  نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان میں غیرقانونی طور پرمقیم غیرملکیوں کیخلاف آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے قومی شناختی کارڈ کی تصدیق و تجدید کا نیا نظام متعارف کرا دیا ہے۔ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن…

سنیتھیا رچی کی جانب سے قانونی کارروائی کیلئے کوئی درخواست نہیں ملی ، پولیس

اسلام آباد :  اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ پراسرار طور بے ہوش حالت میں پائی جانے والی امریکی شہری سنتھیا رچی کی جانب سے قانونی کارروائی کے لیے کوئی درخواست نہیں ملی ہے۔ ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد پولیس مصطفیٰ تنویر کا کہنا ہے…