Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پی ڈی ایم کے 29 اگست کو کراچی جلسے میں شہباز شریف شرکت کریں گے
لاہور : پی ڈی ایم کا 29 اگست کو کراچی میں ہونے والے جلسے میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آوٹ ہوئیں تو شہباز شریف اِن ہوئے، شہباز شریف 27 اگست کو کراچی پہنچیں گے۔
ذرائع ن لیگ کے مطابق شہباز شریف مسلم لیگ ن کے وفد کی قیادت کرتے…
گورنر پنجاب اور وزیر اعلی عثمان بزدار کی ملاقات، سیاسی و حکومتی امور پر بات چیت
لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور اور وزیر اعلی عثمان بزدار کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی، جس میں سیاسی اور حکومتی امور، وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور پر بات چیت کی گئی۔
گورنر پنجاب اور وزیراعلی عثمان بزدار کی ملاقات میں عوام کو پینے…
شہباز شریف کو موصول طلبی کے نوٹس کا جواب جمع کرا دیا : مریم اورنگزیب
اسلام آباد : مریم اونگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو 12 اگست کو طلبی کا نوٹس موصول ہوا، ان کو اس سے قبل طلبی کا کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا، شہباز شریف کو موصول طلبی کے نوٹس کا جواب جمع کرا دیا۔
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے…
مفتاح اسماعیل ن لیگ سندھ قیادت سے ناراض ، پارٹی عہدے سے مستعفی
کراچی : پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے جنرل سیکریڑی مفتاح اسماعیل مسلم لیگ ن سندھ کی قیادت سے ناراض ہو کر عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
گزشتہ ماہ مسلم لیگ ہاؤس کارساز میں کنٹونمنٹ انتخابات کے ٹکٹ تقسیم کے معاملے پر کارکنان نے ہنگامہ آرائی کی…
کورونا کی چوتھی لہر مزید 91 جانیں لے گئی ، 24 گھنٹے میں 4075 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 91 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 25 ہزار 94 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ 31 ہزار 659 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
طالبان نے یقین دلایا ہے افغان سرزمین ٹی ٹی پی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے: شیخ رشید
اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ طالبان نے یقین دلایا ہے افغان سرزمین ٹی ٹی پی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے، افغانستان کے حالات کی وجہ سے سی پیک اور اہم ہوگیا، اقتصادی راہداری کے خلاف عالمی سازشیں جاری ، بھارت منصوبے کی کامیابی نہیں…
مینار پاکستان واقعہ : بزرگ شہری کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار معطل
لاہور: پولیس حکام نے مینار پاکستان واقعہ میں ملوث ہونے کے الزام میں بزرگ کو گرفتار کرنے والے اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔
سی سی پی او لاہور نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ مینار پاکستان واقعے میں 71 سالہ بزرگ کی گرفتاری میں غلطی ہوئی، جس…
وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے کےٹو سر کرنیوالے کوہ پیماؤں کیلئے 10 لاکھ کا انعام
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آکسیجن کے بغیر کے ٹو چوٹی سرکرنے والے بلتستان کے کوہ پیماؤں کی محنت کو سراہتے ہوئے انھیں 10 لاکھ روپے کا چیک دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سے ضلع گانچھے کے نواحی علاقے سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماؤں کے ٹیم…
وزیرخارجہ کا سعودی ہم منصب کیساتھ رابطہ ، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات، افغانستان کی موجودہ صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا…
سندھ حکومت کا گدا گروں کی ویکسینیشن کا فیصلہ
کراچی : محکمہ صحت سندھ نے گداگروں کی ویکسینیشن کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ صحت سندھ نے گدا گروں کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے ڈائریکٹر صحت کراچی نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو حکم دیا ہے کہ تمام ڈی ایچ اوز اپنے علاقوں میں گداگروں کے…
