Browsing Category

پاکستان

پاکستان

محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب و خیبرپختونخوا سمیت کشمیر میں بارش کی پیشگوئی

لاہور : محکمہ موسمیات نے بالائی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کر دی، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج لاہور، راولپنڈی، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں تیز ہواؤں اور گرج…

لاہور میں ینگ ڈاکٹروں کا این ایل ای ٹیسٹ کیخلاف احتجاج ، پولیس کا پیپر سپرے کا استعمال

لاہور :  لاہور میں ینگ ڈاکٹروں نے این ایل ای ٹیسٹ کے خلاف پھر احتجاج کیا، ڈاکٹرز اور پولیس ایک بار پھر آمنے سامنے ہوئے تو پولیس کا مظاہرین پر پیپر سپرے کا استعمال کیا۔ برکت مارکیٹ میں شعبہ طب کے طلبا و طالبات کے احتجاج کا معاملہ ،…

پشاور : بی آر ٹی منصوبہ تاحال پایہ تکمیل تک نہ پہنچ سکا، 2 فیڈرز روٹس غیر فعال

پشاور :  خیبر پختونخوا حکومت کے پشاور میں بی آر ٹی میں یومیہ ایک لاکھ 75 ہزار افراد سفر کررہے ہیں، مزید فیڈر روٹس کو بھی شامل کرلیا گیا لیکن منصوبہ مکمل طور پر پایہ تکمیل تک نہ پہنچ سکا، تاحال 2 فیڈرز روٹس فعال نہ ہوسکے۔ خیبر پختوںخوا…

پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر چکا، عوام کو بے وقت جلسوں میں کوئی دلچسپی نہیں : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کو پی ڈی ایم کے بے وقت جلسوں میں کوئی دلچسپی نہیں، پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر چکا ہے- ایوان وزیر اعلی سے جاری اپنے بیان میں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ پی ڈی ایم…

کورونا کیسز میں روز بروز اضافہ، مزید 69 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد :  کورونا سے ایک دن میں مزید 69 افراد جان کی بازی ہار گئے، 3 ہزار909 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 6 اعشاریہ 21 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق ایک دن میں مزید 69…

وزیر اعظم نے اسکول کرکٹ فریم ورک کی منظوری دے دی

اسلام آباد  : وزیر اعظم عمران خان نے ڈومیسٹک اور اسکول کرکٹ فریم ورک کی منظوری دے دی۔جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو ملک میں ڈومیسٹک کرکٹ پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم کو چیئرمین سینٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن نے بریفگ…

عالمی طاقتوں نے آنکھیں بند کرلیں تو افغانستان کا بحران بڑھ سکتا ہے : فواد چودھری

کراچی  :  فواد چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان کے حالات پر ہماری گہری نظر ہے، عالمی طاقتوں نے آنکھیں بند کرلیں تو افغانستان کا بحران بڑھ سکتا ہے، دنیا ان خطرات کو سمجھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات پر حکومتی رویے سے نالاں ، جوڈیشل آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات سے متعلق وفاقی و صوبائی حکومتوں کے رویے پر جوڈیشل آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن ملک میں بلدیاتی و کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات پر وفاقی و صوبائی حکومتوں کے رویے سے…

اسلام آباد ، راولپنڈی ، گلیات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد  : اسلام آباد، راولپنڈی، گلیات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ موسم کا حال بتانے والوں نے لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ میں بھی بارش کی پیشگوئی کر دی۔ اسلام آباد، راولپنڈی میں آسمان پر بادل چھائے اور پھر کھل کر برسے، بارش سے…

شمالی وزیرستان میں آپریشن ، مصلح افراد ہلاک

شمالی وزیرستان : شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں سیکورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں ایک مصلح افراد ہلاک ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ،مصلح افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک…