Browsing Category
پاکستان
پاکستان
جنسی ہراسانی کیس میں ایم پی اے خرم لغاری کی عبوری ضمانت 13ستمبر تک منظور
لاہور : جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ کے مقدمے میں ایم پی اے خرم لغاری کی عبوری ضمانت 13ستمبر تک منظور ہو گئی۔
عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت لاہور کی سیشن عدالت میں ہوئی، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پولیس نے حقائق کے برعکس مقدمہ درج…
اب ہم عمران خان کو بتائیں گے کہ لانگ مارچ کیا ہوتا ہے ، عظمیٰ بخاری
لاہور : مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ اب ہم عمران خان کو بتائیں گے دھرنا اور لانگ مارچ کیا ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فیاض الحسن چوہان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ…
فیصل آباد: ینگ ڈاکٹرز نے ہسپتالوں میں آوٹ ڈور سروس بند کر دی، مریضوں کو شدید مشکلات
فیصل آباد : لاہور میں ینگ ڈاکٹرز اور میڈیکل کے طلباء پر پولیس کے تشدد کے خلاف ہسپتالوں میں آوٹ ڈور سروس بند کر دیں جس سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
نیشنل لائسنسنگ امتحان کے خلاف احتجاج پر لاہور میں ینگ ڈاکٹرز اور میڈیکل…
شہباز شریف کیخلاف کیسز مضبوط، سیاست چھوڑ کر وکلا سےمشورہ کریں : فواد چودھری
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کیخلاف مضبوط کیسز ہیں، لگتا نہیں کہ زیادہ دیر جلسوں سے خطاب کر سکیں، وہ سیاست چھوڑ کر وکیلوں سے مشورہ کریں۔
شہباز شریف کی کراچی میں پریس کانفرنس پر ردعمل…
افغانستان کی بدلتی صورتحال پر اقوام متحدہ نے پاکستان سے مدد طلب کرلی
اسلام آباد: اقوام متحدہ فوڈ پروگرام کے تحت افغانستان میں فوڈ سپلائی کے لئے پاکستان کی معاونت چاہتا ہے، اور پاکستان نے اس کی اجازت دے دی ہے۔
افغانستان کی بدلتی صورتحال کے بعد اقوام متحدہ نے پاکستان سے مدد طلب کرلی ہے، اور پاکستان نے…
راولپنڈی : تیز بارش سے نشیبی علاقے زیرآب ، وزیراعلیٰ کا اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم
راولپنڈی : راولپنڈی میں موسلا دھاربارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔
راولپنڈی اور اسلام آباد میں وقفہ وقفہ سے بارش جاری ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ…
الیکٹرانک ووٹنگ مشین سودمند ہوئی تو ضرور استعمال کرینگے ، الیکشن کمیشن
اسلام آباد : الیکشن کمیشن کا کہنا ہے اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین سود مند ثابت ہوتی ہے تو الیکشن کمیشن ضرور اس کا استعمال کرے گا جب کہ کمیٹی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر آن بورڈ ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے…
سندھ کورونا کے سب سے زیادہ کیسز پیدا کرتا ہے ، فیاض الحسن چوہان
لاہور : ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بلاول زرداری کچی عمر میں آصف زرداری سے منفی سیاست کےسارے گُر سیکھ چکے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب نےاپنی پرفارمنس سے تمام وزرائےاعلیٰ کومات دی، پنجاب نے کورونا کو مات دی، سندھ کورونا کے…
کراچی : پی ڈی ایم کے باغ جناح میں جلسے کی تیاریاں ، سٹیج سج گیا ، سخت سکیورٹی انتظامات
کراچی : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا جلسہ آج کراچی کے باغ جناح میں ہو گا، سٹیج تیار کر لیا گیا، جلسے میں سکیورٹی کے فرائض سرانجام دینے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی جائیگی۔
پی ڈی ایم آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ پولیس کے…
ڈیم فنڈ کی مد میں اکٹھے ہونے والے عطیات محفوظ ہیں : چیف جسٹس
کیلیفورنیا : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈ کی مد میں اکٹھے ہونے والے عطیات محفوظ ہیں اور ڈیم کی تعمیر پر خرچ ہو رہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستانی کمیونٹی رہنما رضوان صمد کی رہائشگاہ سیٹل…
