Browsing Category
پاکستان
پاکستان
شاہ محمود سے برطانوی ہم منصب اور جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ کا ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے برطانوی ہم منصب اور اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ شاہ محمود قریشی نے برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطے میں ریڈ لسٹ کا معاملہ اٹھایا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کورونا…
عوام میں اب بھی کورونا ویکسین کے حوالے سے ابہام ہے : تیمور سلیم جھگڑا
پشاور : تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ عوام میں اب بھی کورونا ویکسین کے حوالے سے ابہام ہے، خیبرپختونخوا میں 30 فیصد آبادی کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگ چکی، صوبےمیں روزانہ 2 لاکھ افراد کو ویکسین لگانے کا ہدف ہے۔
وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور…
سرکاری افسران اور ججز کو دوسرے پلاٹ کی الاٹمنٹ غیر قانونی ہے ، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد : ہائی کورٹ نے گریڈ 22 کے افسران اور اعلی عدلیہ کے ججز کو دوسرا پلاٹ الاٹ کرنے کی پالیسی غیر قانونی قرار دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیوروکریٹس کو دوسرے پلاٹ کی الاٹمنٹ کے خلاف تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے، 24 صفحات پر مشتمل…
کورونا ویکیسن کی بوسٹر ڈوز کیلئے فی خوراک 1270 روپے مقرر : این سی او سی
اسلام آباد : کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوانے کیلئے چارجز مقرر کر دیئے گئے۔ فی ڈوز 1270 روپے دینے ہوں گے۔ بیرون ممالک سفر کرنے والوں کیلئے اضافی ڈوز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار…
کورونا کی چوتھی لہر کا زور برقرار، مزید 120 افراد جان سے گئے
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 120 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 25 ہزار 535 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ 48 ہزار 572 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے…
افغانستان سے بھارت کا اثر ورسوخ ختم ہو جائے گا، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ افغانستان سے بھارت کا اثر و رسوخ ختم ہو جائے گا۔
راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ افغانستان میں پیدا ہونے والی صورت…
مینار پاکستان واقعہ، ٹک ٹاکر عائشہ کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست دائر
لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں مینار پاکستان واقعہ کے بعد ٹک ٹاکر عائشہ کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔
مینار پاکستان واقعہ کے بعد ٹک ٹاکر عائشہ کے خلاف کارروائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں آئی جی…
خیبرپختونخوا کے تاریخی مقامات پرٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی
پشاور: خیبرپختونخوا کے تاریخی مقامات پرٹک ٹاکرز کے داخلے پرپابندی لگادی گئی۔
خیبرپختونخوا کے تاریخی مقامات پرٹک ٹاکرزکے داخلے پرپابندی لگادی گئی۔ پشاورکے تحصیل گورگھٹری، سیٹھی ہاؤس، عجائب گھرسمیت صوبے کے تاریخی مقامات پرٹک ٹاک بنانے…
وزیراعظم عمران خان کا قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو خط
اسلام آباد: وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈرکو الیکشن کمیشن میں ممبران کی خالی اسامیوں کیلئے نام تجویز کردیئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو خظ لکھا ہے، جس میں وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو…
کراچی میں کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، 17 مزدور جاں بحق
کراچی: کورنگی مہران ٹاؤن میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی سے 17 مزدور جاں بحق جب کہ فائر بریگیڈ کے 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے مہران ٹاؤن میں واقع کیمیکل فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت…
