Browsing Category

پاکستان

پاکستان

عالمی برادری افغانستان کو تنہائی کا شکار نہ ہونے دے، وزیر خارجہ

اسلام آباد:  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عالمی برادری، ماضی کی غلطیوں سے اجتناب کرتے ہوئے افغانستان کو تنہائی کا شکار نہ ہونے دے اور ان کی معاونت کو یقینی بنائے۔ شاہ محمود قریشی کا برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب کے ساتھ…

پاکستان کوافغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دارٹھہرانا بالکل غلط ہے، مشیرقومی سلامتی

 اسلام آباد:  مشیرقومی سلامتی ڈاکٹرمعید یوسف نے کہا کہ پاکستان کوافغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دارٹھہرانا بالکل غلط ہے۔ مشیرقومی سلامتی ڈاکٹرمعید یوسف نے واشنگٹن پوسٹ کوانٹرویومیں دوٹوک اندازمیں پاکستان کا موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ…

لاپتہ افراد کا معاملہ سنجیدہ ہے ریاست کو ٹھوس اقدامات اٹھانا ہوں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ  5 سال سے ایک شخص لاپتہ ہے اور ریاست کچھ نہیں کرسکی، لاپتہ افراد کا معاملہ سنجیدہ ہے ریاست کو ٹھوس اقدامات اٹھانا ہوں گے۔     سپریم کورٹ میں اسلام آباد کے رہائشی عمران…

افغان باشندوں کے دستاویز ٹھیک ہیں تو ویزا دینے کو تیار ہیں، وزیرداخلہ

لاہور:  وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ افغان باشندوں کے دستاویز ٹھیک ہیں تو ویزا دینے کو تیار ہیں۔  لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ افغانستان سے پاکستانیوں کا انخلا مکمل ہو چکاہے، چمن اور طورخم بارڈر…

رمیزراجہ کو چیئرمین پی سی بی بننے کے بعد کئی اہم چیلنجز کا سامنا ہوگا

سابق کپتان رمیز راجہ کو چیئرمین کرکٹ بورڈ کی کرسی پر بیٹھنے کے بعد کئی اہم اور  فوری چیلنجز کا سامنا  ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی کرسی سنبھالنے کے بعد رمیز راجہ کو نیوزی لینڈ ٹیم کی میزبانی کے ساتھ ورلڈکپ کے لیے ایک مضبوط…

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات میں صوبہ پنجاب…

قائمہ کمیٹی خزانہ ، انٹر بینک ٹرانسفر چارجز ختم کرنیکی سفارش

اسلام آباد  : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے صارفین کو رقم کی منتقلی پر انٹر بینک ٹرانسفر چارجز کو ختم کرنے کی سفارش کر دی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے معیشت کو دستاویزی بنانے کے عمل کو تیز کرنے کیلیے صارفین کو رقم کی منتقلی…

کسی کو کراچی کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ، مراد علی شاہ

کراچی  : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کسی کو کراچی کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں 10 دن کے دوران ہونے والے جرائم کا جائزہ لیا گیا، اجلاس…

معیشت بحالی کا آغاز ہوچکا ، کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنا ہوں گی ، رزاق داؤد

اسلام آباد :  مشیر تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کیلئے کاروبار میں آسانیوں پیدا کرنی ہوں گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں معیشت کی بحالی کے عمل کا آغاز ہوچکا ہے۔ رزاق داؤد نے کہا کہ…

ای سی سی نے مزید 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی

لاہور : وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں اکنامک کوآرڈی نیشن کمیٹی (ای سی سی) نے مزید 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس منعقد ہوا جس کے دوران 2 لاکھ ٹن مزید چینی درآمد…