Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کوئی تھریٹ نہیں تھا : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
نیویارک : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کوئی تھریٹ نہیں تھا، ہوسکتا ہے کسی پڑوسی ملک نے نقصان پہنچانے کیلئے ناٹک کیا ہو۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک کے پاکستان ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہمان کرکٹرز کو…
طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق عمران خان کا بیان خوش آئند ہے : بلاول
اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے افغان حکومت کو تسلیم کرنے کے بارے میں جو کہا یہ خوش آئند ہے۔
بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی سطح پراتفاق…
پڑوسی ممالک کو دیکھ کر طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کرینگے : وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اکیلے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ نہیں کرے گا، باضابطہ تسلیم کرنے سے متعلق پڑوسی ممالک کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کرینگے۔
بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ…
کورونا کے وار برقرار، چوتھی لہر مزید 47 جانیں لے گئی، 2333 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 47 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 374 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 30 ہزار 238 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
پاکستان ہرطرح کی سیاحت ، کاروباراورکھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے ، آرمی چیف
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سیاحت، کھیلوں اور تجارتی سرگرمیوں کیلئے مکمل طور پر محفوظ ملک ہے۔ افغان عوام کا مستحکم اور خوشحال مستقبل یقینی بنانے کیلئے تعاون جاری رکھیں گے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ…
افغانستان میں قیام امن کیلئے عمران خان کی کوششیں قابل ستائش ہیں : ذبیح اللہ مجاہد
کابل : ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے عمران خان کی کوششیں قابل ستائش ہیں، پاکستان افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کر رہا۔
افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے…
وزرا اداروں پر تنقید سے قبل اپنے گریبانوں میں جھانکیں ، احسن اقبال
اسلام آباد : ن لیگی رہنما احسن اقبال کی احتساب عدالت اسلام آباد میں نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس میں ایک اور پیشی،کہتے ہیں وزرا اداروں پر تنقید سے قبل اپنے گریبانوں میں جھانکیں۔ نئی حلقہ بندیوں سے پسماندہ علاقوں کی نمائندگی کم ہو جائے…
وزیراعظم کے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد : وزیراعظم کے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کرلیا۔
تابش گوہر کو معاون خصوصی توانائی تعینات کیا گیا تھا۔ تابش گوہر 7 سال تک کے الیکٹرک میں بطور سی ای او،…
ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس: نیب کا نواز شریف سے 8 ملین پاؤنڈ ریکوری کا آغاز
اسلام آباد : چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال ان ایکشن، نیب لاہور کی نگرانی میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے 8 ملین پاؤنڈ ریکوری کا آغاز کر دیا گیا۔
نیب لاہور نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے ڈپٹی کمشنرزکو…
افغانستان میں امن کی امید پیدا ہوئی، عالمی برادری افغانوں کو تنہا نہ چھوڑے
نیویارک : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کی امید پیدا ہوئی، عالمی برادری افغانوں کو تنہا نہ چھوڑے، پر امن افغانستان پورے خطے کیلئے فائدے اور استحکام کا باعث ہوگا۔
وزیر خارجہ سے یو این پریس نمائندگان نے…
